کلاسیکی موسیقی ترانہ - تعارف اور کولیکشن

محمد وارث

لائبریرین
سکھوں کے مذہبی سماع "کیرتن" کا ایک خوبصورت ترانہ راگ درباری میں۔ اس ترانے میں امیر خسرو کے فارسی شعر کی بجائے گورو صاحب کی "بانی" کو باندھا گیا ہے۔ چند ہفتے قبل کسی نیک بخت نے پوسٹ کیا ہے اور تب سے اس ترانے نے مجھے اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے اور یقینا میری بقیہ ماندہ زندگی میں شامل ہو گیا ہے :)


اسی ترانے کا ایک اور ورژن، جس کے شروع اور اختتام میں مختصر تعارف بھی موجود ہے۔

 
آخری تدوین:
Top