تبصرہ: باکمال بزرگ - مؤتمن مؤرخ نیرنگ خیال

نیرنگ خیال

لائبریرین
بزرگوں کی محفلیں بھی کیا مزے کی ہوتی ہیں۔ آپ نے تو ہمیں بھی اِن محفلوں میں پہنچا دیا ہے۔ بہت ہی دلنشیں اندزِ تحریر۔ اللہ کرے زورِ قلم اور بھی زیادہ!
چلیں دوبارہ انہی مجالس میں۔۔ ۔۔۔ سال ہی ہوگیا ہے آخری قسط کو۔۔۔ :p
 
ہاہاہا۔ :LOL::ROFLMAO::laughing::rollingonthefloor:
یار نینی بھیا۔ لیول ہے۔
ایک دفعہ جو شروع کیا تو پڑھتا ہی چلا گیا۔
سوچ رہا تھا کہ مکمل پڑھ کر استادِ محترم سے اس کی ای بک بنانے کی درخواست کروں گا۔
مگر پتہ چلا کہ ابھی جاری ہے۔
جاری رکھیے جناب۔
بزرگوں کے قصوں میں الگ ہی چاشنی ہوتی ہے۔
اوہ معذرت۔ قصے نہیں کمالات۔
 
یوسف سلطان

محفلین
بہت عمدہ. ذوالقرنین بھائی
میں بھی اس بات کی تائید کرتا ہوں کہ آپ کے لکھنے میں ایسی تاثیر ہے کہ بندہ پڑھتا ہی چلا جاتا ہے. ماشاءاللہ. اور ایک پینڈو ہونے کہ ناتے میں اس بات سے بخوبی واقف ہوں کہ چوپال کا کیا مزہ ہے. جاری رکھیے اسے.
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ :)
 
بہت نوازش ہے تابش بھائی۔۔۔۔
ای بک سے یاد آیا میری حکایتیں پتا نہیں کہاں گئیں۔ اب تو حکایت لکھے بھی عرصہ ہوگیا ہے۔۔۔ :(
ڈھائی سال بعد لکھا ہے۔۔۔ اب دعا کریں کہ بنجر ذہن کچھ تراش لے۔۔۔

اور حوصلہ افزائی کے لئے شکرگزار ہوں تابش بھائی۔۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت عمدہ. ذوالقرنین بھائی
میں بھی اس بات کی تائید کرتا ہوں کہ آپ کے لکھنے میں ایسی تاثیر ہے کہ بندہ پڑھتا ہی چلا جاتا ہے. ماشاءاللہ. اور ایک پینڈو ہونے کہ ناتے میں اس بات سے بخوبی واقف ہوں کہ چوپال کا کیا مزہ ہے. جاری رکھیے اسے.
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ :)
شکریہ یوسف بھائی۔ چوپال سے واقف ہیں۔۔۔ اپنے ابن سعید بھائی بھی بہت واقف ہیں۔ مگر لکھتے کچھ نہیں۔ علم و واقعات و مشاہدات کے غار پر وزیر خزانہ بن کر بیٹھے ہیں۔ :)
حوصلہ افزائی پر شکرگزار ہوں۔
 
کیا رفتار ہے پھر تو بزرگ کی ۔۔۔کسی جنگی جہاز کے جیسی کے لاری بعد میں پہنچی اور بزرگ پہلے ۔۔۔اور یہ بات بھی بہت خوب ہے کہ بزرگ ہو اور باکمال نہ ہو یہ کیسے ممکن ہے ۔۔ہر بزرگ میں کوئی نا کوئی کمال ہوتاہے ۔کسی کا ظاہر اور کسی کا چھپا ہوا ۔۔۔ویسے یہ چھپے کمال بھی اخیر ہوتے ہیں۔۔ایک بابا جی تھے ہمارے مرکز میں ۔۔۔وہ مرکز میں تقریبا کوئی 20 سال رہے۔۔اور وہ ایک چیز بہت ہی زیادہ اور بہت ہی شوق سے کھایا کرتےتھے اور کسی کو بھی علم نا تھا ۔۔ایک دن وہ اپنے کپڑے دھو رہے تھے کہ کسی کام سے اسے اٹھ کر جانا پڑا ۔۔پیچھے ایک اور بابا جی تھے انہوں نے اس کے کپڑے اٹھا کر کہیں اور رکھنے چاہے تو اس کی جیب میں سے لسن نکل کر گر پڑے پھر کیا تھا اب یہ بابا جی اس کی ٹوہ میں رہنے لگے ۔۔۔اور پھر ایک دن اسے رنگے ہاتھوں لسن کھاتے پکڑ لیا ۔۔۔(کچا کھایا کر تے تھے )۔اور پھر انہوں نے خودبتایا کہ میں 20 سال سے یہ کھا رہا ہوں مگر کسی کو بھی علم نہ تھا۔۔
 
آخری تدوین:

واقعی۔۔۔۔ لہسن یوں بھی چھپا کر کھانا چاہیے۔
 
Top