بینکنگ/اکاؤنٹنگ کی اصطلاحات کا ترجمہ درکار!

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
میں فورم کے لیے ایک پوائنٹس ہیک کا ترجمہ کر رہا ہوں۔ یہ ایک طرح سے فورم کے ارکان کے لیے ورچوئل بینک سسٹم ہوگا۔ مجھے اس کے ترجمہ کے سلسلے میں جن اصطلاحات کا اردو ترجمہ درکار ہوگا، وہ میں یہاں دریافت کرتا رہوں گا۔ سب سے پہلے مجھے ذیل کی اصطلاحات کا اردو ترجمہ درکار ہے:

Draw
Drawings
 

دوست

محفلین
یہ سافٹویر کون استعمال کرے گا؟
پاکستان میں کامرس کی ساری تعلیم انگریزی میں ہوتی ہے۔ یہ کبھی بھی اردو میں نہیں رہی۔ ڈرا، ڈرائنگ اور چیک ڈرا کرنے جیسی اصطلاحات پڑھنے والے اسے کیسے استعمال کریں گے۔
 
یہ عربی اصطلاحات ہیں جو کہ یہاں بینکوں میں کثرت سے استعمال ہوتی ہیں ۔ انہیں اردو میں استعمال کیا جا سکتا ہے
 

دوست

محفلین
انھیں‌ استعمال کون کرے گا؟
جب یہ طلباء‌ کو پڑھائی ہی نہیں جاتیں تو ان پر وقت اور ذرائع کیوں لگائے جائیں؟
یا تو پہلے نصاب میں اکاؤنٹنگ کو اردو میں کروایا جائے۔
 
Top