بیسویں صدی کا سب سے بڑا تحفہ ۔ اردو سافٹ ویر

yaser amin

محفلین
السلام علیکم جناب الف عین جنہوں نے سافٹ وئر کے خوالے سے اتنا ہم مقالہ ہم تک پہنچایا مبار ک باد کے مستحق ہیں ۔ اگر یہ کہا جاے کہ اردو کو بین الاقوامی زبان بنانے میں اردو کے ان محسنون کا ہاتھ ہے جنہوں نے اردو والوں کو اردو سافٹ وئر کی عظیم دولت سے نوازا تو کوئی مبالغہ نہ ہو گا ۔دراصل میں اردو سافٹ وئر کی تاریخ کے حوالے سے کچھ کام کر رہا ہو ں تا کہ ان لوگوں کو کسی طرح تاریخ کے اوراق میں مخفوط کیا جا سکے جنہوں نے زبان اردو پر عظیم احسان کیا ۔الف عین صاحب سے یہ بھی گزارش ہے کہ کیا یہ مضمون یہاں سے کاپی پیسٹ کیا جا سکتا ہے اسکی اجازت ہے یا نہیں۔اگر سافٹ وئرز کے حوالے سے کچھ کتابیں موجود ہیں تو برائےکرم انکے نام بھی بتا دیں ۔
 

الف عین

لائبریرین
میں نے بھی کاپی پیسٹ ہی کیا تھا اس مضمون کو۔ رحمت صاحب کی طرف سے اجازت متصور کریں اور کہیں بھی شائع کر دیں۔ کتابیں تو میری نظر سے نہیں گزریں۔ البتہ اردو کی ٹکنالوجی سے جڑنے کی داستانیں کئی لوگوں نے لکھی ہیں۔ ایم بلال کے بلاگ پر بھی، اور کچھ باتیں میں نے اپنے انٹرویو میں بھی کہی ہیں۔ اس کا لنک دیتا ہوں ڈھونڈھ کر
 

yaser amin

محفلین
بہت شکریہ اپ کا اردو والوں سے اکثر یہ گلہ رہا ہے کہ وہ جواب نہیں دیتے مگر اج یہ عیاں ہو گیا کہ ایسا ہر گز نہیں ۔اپ موجودہ دور میں ہمارے لیے مثال ہیں ۔اپنے انٹر ویو کا لنک دیا ۔مشکور ہوں
اپ سے اگر فون پر بھی رابتہ ہو سکے تو بہتر ہوتا ۔
 
آخری تدوین:
Top