اسکین دستیاب بہشتی زیور مکمل از مولانا اشرف علی تھانوی قدس اللہ سرہ

ذوالقرنین

لائبریرین
السلام علیکم!
میں "بہشتی زیور مکمل" کے اسکین صفحات پیش کرنا چاہتا ہوں۔ بہت ہی بہترین کتاب ہے۔ ہر مسلمان مرد اور عورت کو ضرور پڑھنا اور عمل کرنا چاہیے۔:):):)
جناب الف عین انکل سے گزارش ہے کہ وہ چیک کریں کہ آیا یہ کاپی رائٹ فری ہے یا نہیں۔ میں نے اسے www.ahlehaq.org سے پی ڈی ایف شکل میں ڈاؤنلوڈ کیا ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
وہ اس لیے کہ ہمیں اس کتاب کے کاپی رائٹ اسٹیسٹس کا کچھ پتا نہیں ہے
اگر رائیٹر کی ڈیتھ کو سو سال سے زیادہ ہو جائے تو شاید ان کی بکس کاپی رائٹ فری ہو جاتی ہیں، جبکہ شوکت تھانوی کی ڈیتھ کو ابھی 100 سال نہیں ہوئے تو اس کتاب کے بارے میں جب تک ہم مکمل شئیور نہ ہوں، اس پر کام شروع نہیں کیا جا سکتا
 

ذوالقرنین

لائبریرین
تب ہمیں کتنے سال انتظار کرنا پڑیں گے؟
جسٹ جوکنگ۔
بہرحال ہم اس کے ناشر سے تو رابطہ کر سکیں گے۔ اس سلسلے میں انکل اعجاز ہماری مدد کر سکتے ہیں۔
تو کیا تب تک میں اس کے اسکینڈ صفحات اپلوڈ کروں؟
 

مقدس

لائبریرین
جیسا آپ مناسب سمجھیں
آویسلی یہ ایک لمبا پروسیس ہوگا کہ ناشر سے رابطہ کرنا، اور اس بارے میں معلومات لینا
ویسے بھی اس وقت ہمارے پاس ایسی کئی کتابیں موجود ہیں جو کاپی رائٹ سے فری ہیں اور ان پر کام کیا جا سکتا ہے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
جیسا آپ مناسب سمجھیں
آویسلی یہ ایک لمبا پروسیس ہوگا کہ ناشر سے رابطہ کرنا، اور اس بارے میں معلومات لینا
ویسا بھی اس وقت ہمارے پاس ایسی کئی کتابیں موجود ہیں جو کاپی رائٹ سے فری ہیں اور ان پر کام کیا جا سکتا ہے۔
تو کسی ایک کتاب پر کام شروع ہونا چاہئے نا یار، تم ابتدا کرو، باقی سب آہستہ آہستہ ہوتا رہے گا ، میرے خیال سے لائبریری کے کام کو رکنا نہیں چاہئے۔
 

مقدس

لائبریرین
لائبریری کا کام رکا تو نہیں یار بلکہ زور و شور سے چل رہا ہے
بیک اینڈ پہ واقعی کام جاری ہے
ایک دو دن تک نئی کتاب اسٹارٹ کرتے ہیں ان شاء اللہ
 
سعود بھیا، نبیل بھیا ، قیصرانی بھیا اور سیدہ شگفتہ آپی
آپ پلیز یہ دیکھ لیں
ہمارا خیال ہے کہ یہ جاننا ضروری ہے کہ کیا یہ کتاب کسی ایک یا چند ایک پبلشر کے یہاں سے شائع ہو رہی ہے (جن کے پاس حقوق محفوظ ہوں) یا ہر کوئی اسے اپنے تئیں شائع کر رہا ہوتا ہے؟ :) :) :)
 

مقدس

لائبریرین

فاتح

لائبریرین
اوکے جناب!:)
آپ لوگ اپنا کام کریں۔:) میں اپنا کام شروع کرتا ہوں۔ یعنی صفحات پیش کرنا۔:)
جہاں سے آپ نے ڈاؤن لوڈ کی ہے باقی بھی وہیں سے کر سکتے ہیں۔۔۔ :)
کام ہی کرنا ہے تو اسے ٹائپ کریں اور پروف ریڈنگ، فارمیٹنگ، ریویوئنگ، کور ڈیزائننگ اور پبلشنگ باقی لوگوں کو کرنے دیں۔۔۔ کیا خیال ہے؟ :)
 
Top