بہترین اینٹی وائرس!

بھئی یوں تو ونڈوز چھوڑے عرصہ ہوا۔ پر آج تک کوئی ایسا اینٹی وائرس نہیں دیکھا جسے ان انسٹال کیا جائے اور وہ پوری طرح ان انسٹال ہو جائے ایسے کہ سسٹم میں کہیں بھی اپنے ناپاک نشان نہ چھوڑے۔ اور یہی وجہ ہے کہ جب کبھی دوسرا اینٹی وائرس نصب کیا جائے تو پچھلے کے آثار اسے انتشار کا شکار کر دیتے ہیں۔
 
arifkarim

معطل

شکریہ ابن سعید۔ یہی وجہ ہے کہ وائرس رن ہونے کے بعد واحد حل پھر سسٹم ری اسٹور رہ جاتا ہے۔ اسی لئے اینٹی وائرس پروگرامز انسٹال کئے جاتے ہیں کہ وائرس رن نہ ہونے پائے۔
پہلے جب کبھی میرے کمپیوٹر پر وائرس آتا تھا تو میں فوراً سسٹم ری اسٹور کر لیتا تھا۔ مگر آجکل کے وائرس اتنے خطرناک ہیں کہ اس یو ٹیلٹی کو ہی سب سے پہلے میل فنکشن کرتے ہیں۔ بہتر یہی ہے کہ ونڈوز کے صارفین اپنے اینٹی وائرسز کو اپڈیٹڈ رکھیں!
 
آپ نے شاید غور سے نہیں پڑھا عارف بھائی۔ میں نے وائرس نہیں اینٹی وائرس کی بابت عرض کیا ہے۔ ویسے ہر اینٹی وائرس دوسرے کی نگاہ میں وائرس ہوتا ہے۔
 
arifkarim

معطل
آپ نے شاید غور سے نہیں پڑھا عارف بھائی۔ میں نے وائرس نہیں اینٹی وائرس کی بابت عرض کیا ہے۔ ویسے ہر اینٹی وائرس دوسرے کی نگاہ میں وائرس ہوتا ہے۔

یہ بھی خوب کہا، خیر وائرس اینٹی وائرس کی جنگ میں نقصان صارفین کا ہی ہوتا ہے:(
 
شہزاد وحید

محفلین
میں نئی ونڈو کی ہے، اور کیسپر سکائی کر لیا ہے۔ اور 1 سال کے لئیے لیگل رجٹسر بھی۔ یہ بہت اچھا سافٹ ویئر ہے۔ نوڈ کو میں نے اس لئیے چھوڑ دیا کہ بہت زیادہ اپ ڈیٹ ہوتا رہتا ہے۔ اور آٹومیٹک اپ ڈیٹ کی آپشن آف کرو تو چیخیں مارنا شروع کر دیتا ہے۔ کہ میری آٹو میٹک اپ ڈیٹ کی آپشن آن کرو۔ جبکہ کیسپر میں ایسا مسلئہ نہیں ہے۔ آرام سے مینیولی جب مرضی اپ ڈیٹ کرو۔
 
ایک سال؟ اور اگر اس دوران آپکی چابی انہوں نے ایکسپائر کر دی تو اپڈیٹس ختم :rollingonthefloor:
الحمدللہ، خاکسار کا بٹ ڈیفنڈر 2047ء تک رجسٹرڈ ہے!
b162.gif
 
شہزاد وحید

محفلین
ایک سال؟ اور اگر اس دوران آپکی چابی انہوں نے ایکسپائر کر دی تو اپڈیٹس ختم :rollingonthefloor:
الحمدللہ، خاکسار کا بٹ ڈیفنڈر 2047ء تک رجسٹرڈ ہے!
b162.gif
ہا میں نے بھی ایک جگہ دیکھا تھا یہ سافٹ وئیر۔ 2047 تک رجسٹر والا بٹ ڈفینڈر۔ لیکن میں نے کئی لوگوں سے سنا تھا کہ یہ سپیڈ سلو کرتا ہے۔ اسلئیے میں نے ٹرائی نہیں کیا۔ میں نے کہا جناب لیگل چابی ہے میرے پاس۔ یہ نہیں ایکسپائر ہوتی :)۔ ایک دوست نے خریدی تھی دو کمپیوٹرز کے لئیے۔ جن میں سے ایک کمپیوٹر میرا ہے۔
 
شہزاد وحید

محفلین
ویسے آپ سیانے بندے ہیں۔:cool: ذرا بتائیں مجھے کہ کیا واقعی سپیڈ سلو ہوتی ہے اس سے۔ میرا مطلب ہے فائر فاکس کتنی دیر میں کھلتا ہے، اے سی ڈی سی کی اوپننگ میں تاخیر وغیرہ اس سافٹ وئیر کی موجودگی میں۔ کتنے سیکنڈ کا وقفہ زیادہ آتا ہے وغیرہ وغیرہ۔
 
اوہ، بھائی اسکے اندر ایک آپشن ہے جو ہر پروگرام کو کھلنے سے پہلے چیک کرتا ہے تاکہ اگر کوئی وائرس ابھی تک ڈیٹا بیس میں نہ بھی تو پروگرام کی سسپنس کی وجہ سے اسکو دریافت کر لے۔ اس آپشن کو میں نے آف کر دیا۔ اسلئے میری کمپیوٹر تو بالکل پتا نہیں لگتا کہ یہ انسٹال بھی ہے کہ نہیں۔ انٹرنیٹ اکسپلور 0،2 سیکنڈ میں، فائر فاکس 0،1 سیکنڈ میں۔ ثبوت کے طور پر یہ دو کلپس اتار لو:
http://www.fileden.com/files/2008/5/23/1926615/1.avi
http://www.fileden.com/files/2008/5/23/1926615/2.avi
 
سویدا

محفلین
عارف بھائی بٹ ڈیفنڈر میں زائد یا فضول آپشن کونسے کونسے ہیں‌جو آپ نے آف کیے ہیں‌مجھے بھی بتادیں‌!

ساتھ ہی یہ بھی کہ سسٹم ری سٹور کرنا بہتر ہے یا ڈسک کلون یا گھوسٹ ؟
شکریہ
 
arifkarim

معطل
عارف بھائی بٹ ڈیفنڈر میں زائد یا فضول آپشن کونسے کونسے ہیں‌جو آپ نے آف کیے ہیں‌مجھے بھی بتادیں‌!

ساتھ ہی یہ بھی کہ سسٹم ری سٹور کرنا بہتر ہے یا ڈسک کلون یا گھوسٹ ؟
شکریہ

سوائے اینٹی وائرس کے سب فضول فیچرز آف کر دئے ہیں۔ اسکا ربط یہاں دینے کی اجازت نہیں۔
 
طالوت

محفلین
مجھے تو اب تک نارٹن پسند آیا ۔ میرے ڈیول کور پروسیسر اور ونڈوز وسٹا کے ساتھ بڑا اچھا برتاؤ کیا کرتا تھا (الحمدللہ وسٹا سے نجات مل گئی ہے) ۔ ونڈوز سیون ، کور ٹو ڈو 4 جی بی ریم کے ساتھ بٹ ڈیفنڈر پر ڈاکا مارا اور ناکام ہو کر عبداللہ کے مشورے سے “مایکرو سافٹ سیکورٹی ایسنشل“ کو آزما رہا ہوں ۔ وائرس کی پریشانی تو نہیں البتہ سسٹم کچھ تھکا تھکا معلوم ہوتا ہے ۔ آپ میں سے کسی صاحب نے اسے استعمال کیا ہو تو تجربات بیان کریں ۔
وسلام
 
Top