فلک شیر

محفلین
یہ ڈاکٹروں کی طرز کا "جواب" ہے۔ :)
یعنی اب کچھ نہیں ہو سکتا۔ :p

ہم نے بہت سوچ سمجھ کر ماہرین کا یہ پینل ترتیب دیا ہے۔

1- ماہرین میں سے پہلے رُکن (یعنی فلک شیر بھائی) مراسلہ نمبر 26 کے تراجم دنیا کی 160 زبانوں میں کرانے کا کام بہ خوبی انجام دے سکتے ہیں۔ اُمید ہےکہ ایک آدھ ترجمہ اردو زبان میں بھی کیا جائے گا تاکہ ہم جیسے "محبانِ اردو" بھی اس پُر مغز (بالمقابل چاروں مغز) تحریر سے استفادہ حاصل کر سکیں۔

2- باقی دو ماہرین کی صلاحیتیں اس قدر زیادہ ہیں کہ انہیں لکھنے بیٹھے تو جلد ہی نبیل بھائی محفل کے 2 لاکھ پیغامات کی مبارکباد پیش کرتے نظر آئیں گے۔ پھر ان دو ماہرین کی صلاحیتیں اتنی اوور لیپ ہوئی ہوئی ہیں کہ تخریج و تصدیق و تردید و تائید و تجدید کا کام جوئے شیر لانے کے مترادف ہوگا یا اس سے کچھ زیادہ۔ :D:p ہاں اتنا ہمیں پتہ ہے کہ ان ماہرین میں سے ایک کے ہاں ٹیبل پر اور دوسرے کے ہاں شیلف میں ہمہ وقت ایک عدد لغت بہت ساری لغات کے اوپر رکھی ہوئی ہوتی ہے۔ اگر یہ لوگ ٹیبل یا شیلف تک جانے کی کسی طرح ہمت کر لیں :) تو پھر حضرت فصیح احمد صاحب کی فصاحت و بلاغت پانی بھرتی نہیں تو کم از کم چائے پیتی پلاتی ضرور نظر آئے گی۔ :):):) چائے کی دعوت پر ہمیں بھی بُلا لیا جائے تاکہ ہم بھی ایک دن مذکورہ بالا ماہرین کے آگے پانی بھرنے سے بچ جائیں۔ :D:p
کسی کا قلم یا ہاتھ کسی خاص وقت میں رواں ہو، تو پنجابی میں کہتے ہیں : "فلانے دا ہتھ اٹُھیا اے بھئی اج " :)
میں وثوق سے کہتا ہوں ، "احمد بھائی دا اج کل ہتھ اُٹھیا اے ":p
فصیح صاحب کو مفت مشورہ ہے، کہ کھبے سجے ہو جائیں :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
"سفید پوش دیسی" خریداری کو شرف تنسیخ بخش کر پیکج حاصل کیوں نہیں کرتے۔۔۔ ایک آدھے سوٹ کی قیمت میں ہی یہ پیکج بھی مل جاتا۔۔۔ ۔ :D
اس جملے کا سادہ زبان میں مفہوم عطا ہو جائے تو غبی و کم فہم لوگوں کی زندگی آسان ہو جائے۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
یہ ڈاکٹروں کی طرز کا "جواب" ہے۔ :)
یعنی اب کچھ نہیں ہو سکتا۔ :p

ہم نے بہت سوچ سمجھ کر ماہرین کا یہ پینل ترتیب دیا ہے۔

1- ماہرین میں سے پہلے رُکن (یعنی فلک شیر بھائی) مراسلہ نمبر 26 کے تراجم دنیا کی 160 زبانوں میں کرانے کا کام بہ خوبی انجام دے سکتے ہیں۔ اُمید ہےکہ ایک آدھ ترجمہ اردو زبان میں بھی کیا جائے گا تاکہ ہم جیسے "محبانِ اردو" بھی اس پُر مغز (بالمقابل چاروں مغز) تحریر سے استفادہ حاصل کر سکیں۔

2- باقی دو ماہرین کی صلاحیتیں اس قدر زیادہ ہیں کہ انہیں لکھنے بیٹھے تو جلد ہی نبیل بھائی محفل کے 2 لاکھ پیغامات کی مبارکباد پیش کرتے نظر آئیں گے۔ پھر ان دو ماہرین کی صلاحیتیں اتنی اوور لیپ ہوئی ہوئی ہیں کہ تخریج و تصدیق و تردید و تائید و تجدید کا کام جوئے شیر لانے کے مترادف ہوگا یا اس سے کچھ زیادہ۔ :D:p ہاں اتنا ہمیں پتہ ہے کہ ان ماہرین میں سے ایک کے ہاں ٹیبل پر اور دوسرے کے ہاں شیلف میں ہمہ وقت ایک عدد لغت بہت ساری لغات کے اوپر رکھی ہوئی ہوتی ہے۔ اگر یہ لوگ ٹیبل یا شیلف تک جانے کی کسی طرح ہمت کر لیں :) تو پھر حضرت فصیح احمد صاحب کی فصاحت و بلاغت پانی بھرتی نہیں تو کم از کم چائے پیتی پلاتی ضرور نظر آئے گی۔ :):):) چائے کی دعوت پر ہمیں بھی بُلا لیا جائے تاکہ ہم بھی ایک دن مذکورہ بالا ماہرین کے آگے پانی بھرنے سے بچ جائیں۔ :D:p
ابھی مجھے پہلے بیٹھ کر اسے سمجھنا پڑے گا کہ اصل میں لکھا کیا گیا ہے۔ میرا خیال ہےلغت تک جانا ہی پڑے گا اب تو۔ :whew:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ ڈاکٹروں کی طرز کا "جواب" ہے۔ :)
یعنی اب کچھ نہیں ہو سکتا۔ :p

ہم نے بہت سوچ سمجھ کر ماہرین کا یہ پینل ترتیب دیا ہے۔

1- ماہرین میں سے پہلے رُکن (یعنی فلک شیر بھائی) مراسلہ نمبر 26 کے تراجم دنیا کی 160 زبانوں میں کرانے کا کام بہ خوبی انجام دے سکتے ہیں۔ اُمید ہےکہ ایک آدھ ترجمہ اردو زبان میں بھی کیا جائے گا تاکہ ہم جیسے "محبانِ اردو" بھی اس پُر مغز (بالمقابل چاروں مغز) تحریر سے استفادہ حاصل کر سکیں۔

2- باقی دو ماہرین کی صلاحیتیں اس قدر زیادہ ہیں کہ انہیں لکھنے بیٹھے تو جلد ہی نبیل بھائی محفل کے 2 لاکھ پیغامات کی مبارکباد پیش کرتے نظر آئیں گے۔ پھر ان دو ماہرین کی صلاحیتیں اتنی اوور لیپ ہوئی ہوئی ہیں کہ تخریج و تصدیق و تردید و تائید و تجدید کا کام جوئے شیر لانے کے مترادف ہوگا یا اس سے کچھ زیادہ۔ :D:p ہاں اتنا ہمیں پتہ ہے کہ ان ماہرین میں سے ایک کے ہاں ٹیبل پر اور دوسرے کے ہاں شیلف میں ہمہ وقت ایک عدد لغت بہت ساری لغات کے اوپر رکھی ہوئی ہوتی ہے۔ اگر یہ لوگ ٹیبل یا شیلف تک جانے کی کسی طرح ہمت کر لیں :) تو پھر حضرت فصیح احمد صاحب کی فصاحت و بلاغت پانی بھرتی نہیں تو کم از کم چائے پیتی پلاتی ضرور نظر آئے گی۔ :):):) چائے کی دعوت پر ہمیں بھی بُلا لیا جائے تاکہ ہم بھی ایک دن مذکورہ بالا ماہرین کے آگے پانی بھرنے سے بچ جائیں۔ :D:p
:rollingonthefloor::rollingonthefloor:

احمد بھائی یہ لغات والی سرکار دو نہیں ہیں۔ بلکہ ایک ہی ہیں۔ البتہ ان کے نام کے دو حصے ضرور ہین۔۔۔۔ :laugh:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
کسی کا قلم یا ہاتھ کسی خاص وقت میں رواں ہو، تو پنجابی میں کہتے ہیں : "فلانے دا ہتھ اٹُھیا اے بھئی اج " :)
میں وثوق سے کہتا ہوں ، "احمد بھائی دا اج کل ہتھ اُٹھیا اے ":p
فصیح صاحب کو مفت مشورہ ہے، کہ کھبے سجے ہو جائیں :)
صرف فصیح صاب کیوں۔۔۔۔ میں بھی۔۔۔ آپ اور فرحت تو کچھ نہ کچھ جھیل ہی جائیں گے۔۔۔ میں البتہ بہہ جاؤں گا۔۔۔ :p
 
محمداحمد

لائبریرین
کسی کا قلم یا ہاتھ کسی خاص وقت میں رواں ہو، تو پنجابی میں کہتے ہیں : "فلانے دا ہتھ اٹُھیا اے بھئی اج " :)
میں وثوق سے کہتا ہوں ، "احمد بھائی دا اج کل ہتھ اُٹھیا اے ":p

دوستانہ :redheart:

فصیح صاحب کو مفت مشورہ ہے، کہ کھبے سجے ہو جائیں :)

فلک شیر بھائی ۔۔۔۔!

آپ تو ذرا ہاتھ ہولا رکھیے، کل سے غائب ہیں اپنے فصیح بھائی۔۔۔! :)
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
دوستانہ :redheart:

فلک شیر بھائی ۔۔۔ ۔!

آپ تو ذرا ہاتھ ہولا رکھیے، کل سے غائب ہیں اپنے فصیح بھائی۔۔۔ ! :)
ہاہاہا ارے مزاح کی بات ایک طرف پیارے احمد بھائی ۔ مگر آپ گُماں نہیں کر سکتے اِس محفِل میں آ کر میں کِتنا اچھا محسوس کر رہا ہوں ،،، کِتنا خوش ہوں میں :) :) ، گپ شپ تو ہر جگہ ہوتی ہے مگر ایسی کُٹیا جہاں تقریباً سب ایک مشترک صنف سے تعلق رکھیں یعنی کِتاب اور اُردو سے پیار ،،،، ایسے جھُرمٹ کہاں ہوتے ہیں اب :) :) آپ سب کا اتھاہِ دِل سے بہت شکریہ !! سلامتی ہو !!
 
آخری تدوین:

سید فصیح احمد

لائبریرین
کسی کا قلم یا ہاتھ کسی خاص وقت میں رواں ہو، تو پنجابی میں کہتے ہیں : "فلانے دا ہتھ اٹُھیا اے بھئی اج " :)
میں وثوق سے کہتا ہوں ، "احمد بھائی دا اج کل ہتھ اُٹھیا اے ":p
فصیح صاحب کو مفت مشورہ ہے، کہ کھبے سجے ہو جائیں :)
ہاہا !! :LOL: فلک شیر بھائی اُس کا مُجھے بھرپور احساس ہو چلا ہے :battingeyelashes: ،،،، پس بھاگنے کو تو سامان باندھ لیا اب " طرف" جو کہ سجے ہو یا کھبے ، کی جانب بس آپ اِشارہ فرما دیں پھِر تیل دیکھیں اور اگر دِکھ جائے تو دھار بھی دیکھ لی جیئے گا ،،،،،، :p :rollingonthefloor:
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
یہ ڈاکٹروں کی طرز کا "جواب" ہے۔ :)
یعنی اب کچھ نہیں ہو سکتا۔ :p

ہم نے بہت سوچ سمجھ کر ماہرین کا یہ پینل ترتیب دیا ہے۔

1- ماہرین میں سے پہلے رُکن (یعنی فلک شیر بھائی) مراسلہ نمبر 26 کے تراجم دنیا کی 160 زبانوں میں کرانے کا کام بہ خوبی انجام دے سکتے ہیں۔ اُمید ہےکہ ایک آدھ ترجمہ اردو زبان میں بھی کیا جائے گا تاکہ ہم جیسے "محبانِ اردو" بھی اس پُر مغز (بالمقابل چاروں مغز) تحریر سے استفادہ حاصل کر سکیں۔

2- باقی دو ماہرین کی صلاحیتیں اس قدر زیادہ ہیں کہ انہیں لکھنے بیٹھے تو جلد ہی نبیل بھائی محفل کے 2 لاکھ پیغامات کی مبارکباد پیش کرتے نظر آئیں گے۔ پھر ان دو ماہرین کی صلاحیتیں اتنی اوور لیپ ہوئی ہوئی ہیں کہ تخریج و تصدیق و تردید و تائید و تجدید کا کام جوئے شیر لانے کے مترادف ہوگا یا اس سے کچھ زیادہ۔ :D:p ہاں اتنا ہمیں پتہ ہے کہ ان ماہرین میں سے ایک کے ہاں ٹیبل پر اور دوسرے کے ہاں شیلف میں ہمہ وقت ایک عدد لغت بہت ساری لغات کے اوپر رکھی ہوئی ہوتی ہے۔ اگر یہ لوگ ٹیبل یا شیلف تک جانے کی کسی طرح ہمت کر لیں :) تو پھر حضرت فصیح احمد صاحب کی فصاحت و بلاغت پانی بھرتی نہیں تو کم از کم چائے پیتی پلاتی ضرور نظر آئے گی۔ :):):) چائے کی دعوت پر ہمیں بھی بُلا لیا جائے تاکہ ہم بھی ایک دن مذکورہ بالا ماہرین کے آگے پانی بھرنے سے بچ جائیں۔ :D:p
اُففف کِتنا سیسی بھائی ہے میرا :eek: فلک شیر صاحب کو کہتا ہے کہ آپ ہاتھ ہولا رکھیں ( تاکہ ساری کسر جناب خود اپنے مقدس ہاتھوں سے پوری کریں :cautious: ) اور دیکھو تو کیسے مُجھ سے ناتواں کو ہراساں کیئے جا رہا ہے :noxxx: ،،،، ذرہ بھر خیال نہیں احمد بھائی ؟؟؟ جاؤ بھئی ہم تو خفا ہوئے اب مناتے رہنا برادرِ محترم !! ہُنہہہ !!!!! :unsure:
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
:eek:

لفظ "پہلی" سے بڑے الارمنگ سگنلز مل رہے ہیں ۔ :p

اللہ رحم کرے ہمارے حال پر۔ :)
:) :) ارے برادرِ محترم وہ کیا ہے کہ غیر تو ہوتے ہی چوٹ کے واسطے ہیں ،،،، لیکن جو اپنوں سے پیار بھری دھینگا مستی کا مزہ ہے وہ غیروں کی چوٹ میں کہاں ( دوستانہ و برادرانہ و گزارشانہ :rolleyes:) :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
کیا نیرنگ بھائی آپ بھی نا ،،، پھِر بھول گے ہمیں !! :cautious: غبی و کم فہم کے کُلیہ میں اگر ہمیں بھی " کُند ذہن" o_O کے نام پر شامل کر لیے تو دِل تو نہ دُکھتا ،،، :(
اوّل تو یہ کلیہ نہیں۔۔۔ شاپر ہے۔۔۔ دوم یہ ہمارا چلایا نہیں موصوفہ فرحت کیانی صاحبہ کا چلایا ہوا ہے۔۔۔ :p
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
اوّل تو یہ کلیہ نہیں۔۔۔ شاپر ہے۔۔۔ دوم یہ ہمارا چلایا نہیں موصوفہ فرحت کیانی صاحبہ کا چلایا ہوا ہے۔۔۔ :p
نیرنگ بھائی ایک بات ہے یہ محفِل کی دیسی اصطلاحات کے مفاہیم سمجھنے کے لیئے مُجھے ایک عدد کوچنگ نشست درکار ہے ،،،،، مُجھے اِصطلاح شاپریات اور دیگر لغوی ایجادات کی تمام الف بے تا ے ، سیکھنی ہے تو کون راضی ہے ؟؟ نیرنگ ، محمداحمد ، فرحت یا فلک شیر بھائی ؟؟ :cool:
اور نیرنگ بھائی کمال کرتے ہو آپ بھی نا :cautious: ،،،، یا تو فرحت بہن سے کلمہِ شاپر میں داخلہ کی اجازت لے دو یا ذکر ہی نہ کرو ،،، مجھ میں تو اِتنی ہِمت ناہیں ہے :idontknow:
 
Top