بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے

شمشاد

لائبریرین
ایک ماہر نفسیات اردو محفل کے اسکول کا معائنہ کرنے آئے۔ دوسری جماعت میں پہنچے جس میں فہیم، زین، شمشاد، جیہ، ملائکہ، زین وغیرہ تھے، تو انہوں نے بچوں سے کہا کہ وہ انہیں گنتی لکھوائیں۔ فہیم نے کہا 17 کا ہندسہ لکھیں تو انہوں نے 71 لکھ دیا، زین ن 73 لکھنے کو کہا تو انہوں نے 37 لکھ دیا۔ لیکن جماعت میں کوئی کچھ نہ بولا۔ ماہر نفسیات نے سوچا کہ بچوں کی ابتدائی تعلیم ٹھیک نہیں۔ اتنے میں جیہ اٹھی اور کہنے لگی، آپ بہت چالاک بنتے ہیں، ذرا 44 تو لکھ کر دکھائیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
وارث بھائی کچھ خدا خوفی کریں، یہ چھوٹے بچوں کے بیچ میں آپ بڑا بچہ کہاں سے لے آئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور ہاں آج میں نے چند ایک ادبی لطائف بھی ارسال کیے تھے۔ ان پر آپ کی رائے نہیں آئی۔
 
Top