بچپن کی عید اور عید کارڈز

فرحت کیانی

لائبریرین
524449_4178996605830_428050913_n.jpg

آپ سب کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں!!!
آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک شوبی!
 
فاتح

لائبریرین
میرے بھائی جو ان دنوں پاکستان سے باہر ہیں نے مجھے یوں ٹیکسٹ کیا۔
'آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو گائے سوپ والوں کی طرف سے دلی عید مبارک قبول ہو۔ گائے سوپ کپڑوں کو چمکائے'
اور مجھے پی ٹی وی کےوہ دن یاد آ گئے جب عید کی پوری شام ایسے ہی اشتہارات چلا کرتے تھے :openmouthed:
آپ تو کافی قدیم ہیں :laughing:
 
فاتح

لائبریرین
ہاہاہاہا۔ ایسی ویسی قدیم۔ :jokingly:
ویسے کم از کم میں 2000 کی پیدائش نہیں ہوں۔ اس سے پہلے تک یہ اشتہارات چلا ہی کرتے تھے۔ :jokingly:
اشتہارات جیسی فضول اور حوصلہ آزما چیز کو دیکھنے اور اس قدر دیکھنے کہ یاد بھی رہ جائے، کے لیے جو حوصلہ اور تحمل درکار ہوتا ہے وہ کم از کم 60 سال کی عمر سے قبل تو نہیں آتا اور اب تو آپ نے یہ بھی بتا دیا کہ آپ اس عمر کو بھی سن 2000 سے پہلے پہنچ چکی تھیں۔ :jokingly:
 
عمر سیف

محفلین
میرے بھائی جو ان دنوں پاکستان سے باہر ہیں نے مجھے یوں ٹیکسٹ کیا۔
'آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو گائے سوپ والوں کی طرف سے دلی عید مبارک قبول ہو۔ گائے سوپ کپڑوں کو چمکائے'
اور مجھے پی ٹی وی کےوہ دن یاد آ گئے جب عید کی پوری شام ایسے ہی اشتہارات چلا کرتے تھے :openmouthed:
جی فرحت کیا زمانے تھے وہ۔ ۔۔۔
سارے مشہور و معروف برینڈز آپ کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک کہا کرتے تھے۔ عید کے سپیشل ڈرامے دیکھنے کے لیے اِن کمرشلز کو بھی برداشت کرنا پڑتا تھا۔ :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
اشتہارات جیسی فضول اور حوصلہ آزما چیز کو دیکھنے اور اس قدر دیکھنے کہ یاد بھی رہ جائے، کے لیے جو حوصلہ اور تحمل درکار ہوتا ہے وہ کم از کم 60 سال کی عمر سے قبل تو نہیں آتا اور اب تو آپ نے یہ بھی بتا دیا کہ آپ اس عمر کو بھی سن 2000 سے پہلے پہنچ چکی تھیں۔ :jokingly:
آپ کو کیسے پتہ چلا۔اتنا زبردست اندازہ :shock:
یقیناً تجربہ بول رہا ہے۔ ورنہ آپ کو 60 سال کی عمر والے حوصلے اور تحمل کا اندازہ کیسے ہوتا بھلا :heehee:
 
درست! یہ یقیناً ہمارا ذاتی تجربہ ہے۔۔۔ سٹھیانا دراصل ساٹھ ہی سے مشتق ہے اور ہم ساٹھ کے ہوئے ہوں یا نہیں لیکن بہرحال (محفلین کی ایک کثیر تعداد کے خیال میں) سٹھیا ضرور چکے ہیں۔
 
لاریب مرزا

محفلین
دلچسپ دھاگہ ہے۔ :)
میٹھی عید پہ دھاگہ اوپر آتا تو لطف دوبالا ہو جاتا۔ عیدِ قربان پہ تو کارڈز کا تبادلہ ہی نہیں ہوتا۔ :)
 
لاریب مرزا

محفلین
ابھی تو میری عمر کھیلنے کی ہے ۔لیکن محفل میں آپ جیسے قابل قدر دوستوں کو پا کر کھیلنے کو دل نہیں کرتا
ارے چھوٹے بھائی !! ہم بھی جب محفل گردی میں مصروف ہوں تو کبھی کبھی امی جان سے ڈانٹ پڑ جاتی ہے کہ پتہ نہیں آپ کہاں مصروف ہیں اور دھیان کدھر ہوتا ہے۔:oops: اردو محفل جگہ ہی ایسی ہے۔ :daydreaming:
ویسے آپ کو یہاں محمد ریحان قریشی سے دوستی کرنی چاہیے۔ ان کی بھی کھیلنے کی عمر ہے۔ آپ دونوں کی خوب بنے گی۔ :heehee:
 
دلچسبیاں اگر ایک جیسی ہوں تو خوب بن سکتی ہے۔
Age's just a number.
 
Top