بچوں کے لیے ویب سائٹ کی تجویز!

اجنبی

محفلین
شعیب سعید شوبی جو فلیش میں کام کرتے ہیں ، انہیں تو ضرور ہاں کرنی چاہیے ۔
 

اجنبی

محفلین
بچوں کی ویب سائیٹ نئی جگہ پر منتقل کر دی گئی ہے ، برائے مہربانی اپنے بک مارکس اور بلاگ رول اپ ڈیٹ کر لیجیے
http://kids.tuzk.net

آپ بھی اس ویب سائیٹ پر رجسٹر ہو کر بچوں کے لیے کام کر سکتے ہیں
http://kids.tuzk.net/wp-login.php?action=register

نیز ایس ایم ایف کی اردو سپورٹ کا آفیشل صفحہ یہاں منتقل کر دیا ہے
http://forum.tuzk.net
 
Top