بِلی اِسکُول کو ۔ پروفیسر قیوم نظر

فرحت کیانی

لائبریرین
بِلی اِسکُول کو

منہ ہاتھ پہلے دھو لیا
کُچھ دودھ پھر پیا
تب ناشتہ کیا

جائے گی آج تو
بِلی اِسکُول کو
کاپی نکال کے
بستہ سنبھال کے
کاندھے پہ ڈال کے
جاتی ہے دیکھ لو
بِلی اِسکُول کو
کلام: پروفیسر قیوم نظر
 
Top