مشق بنیادی کورس ۔ سالم تقسیم (ٰInteger Division) اور بقایا (Reminder) - مشق

محمداحمد

لائبریرین
1.1 اگر ایک شخص ایک مقررہ فاصلہ 563 سیکنڈز میں طے کرتا ہے۔ تو 2 عدد اظہاریہ لکھیے:
الف ۔ اُس نے یہ فاصلہ کل کتنے مکمل منٹس میں طے کیا۔
ب۔ کیا مکمل منٹس کے علاوہ بھی اُسے مزید وقت لگا۔ اگر ہاں تو کتنے سیکنڈز؟
اشارہ: (الف) کے لئے سالم تقسیم اور (ب) کے لئے بقایا استعمال کیجے۔

1.2 اگر 1023، 2145، 2452 کو صرف ہزار کی رقم تک راؤنڈ کرنا ہو یعنی ہزار سے چھوٹی رقم کو حذف کرنا ہو تو کیا کیا جائے۔ تین (3) اظہاریہ (Expressions) لکھیے۔
اشارہ: سالم تقسیم سے کام لیجے۔

1.3 فرض کیجے ایک ادارہ اپنی پروڈکٹس کی خریداری پر بل میں آنے والی ایسی رقم ڈسکاؤنٹ کر دیتا ہے جو 1000 سے کم ہو۔ اگر تین کسٹمرز کے بل، بالترتیب 5901، 9015، 1008 ہوں تو ہو ہر کسٹمر کو کتنی ادائیگی کرنا ہوگی۔ تین Expressionsلکھیے۔
اشارہ: یہاں بقایا کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین

مقدس

لائبریرین
بالکل ٹھیک ! معلوماتی اس لئے ٹیگ کیا کہ ابھی اور بھی لوگ یہاں آئیں گے کہ مشقیں ہم نے ابھی تک آفیشلی اسائن نہیں کی ہیں۔ پتہ نہیں محب بھائی کہاں مصروف ہیں۔
کیا سب لوگوں کو مختلف کام دیا جائے گا۔۔ ایک سا ہو تو سب مل کر پریکٹس کر سکتے ہیں ناں آئی مین نقل بھی کر سکتے ہیں ناں مجھ جیسے
 

محمداحمد

لائبریرین
کیا سب لوگوں کو مختلف کام دیا جائے گا۔۔ ایک سا ہو تو سب مل کر پریکٹس کر سکتے ہیں ناں آئی مین نقل بھی کر سکتے ہیں ناں مجھ جیسے

ماشاءاللہ ! آج تو آپ کی نظر اُتارنی چاہیے۔ :)

سب کو ایک ہی مشق دی جائے گی، اور اب لوگ آپ کی مشق دیکھ کر نقل کریں گے۔ :)

جسٹ کڈنگ :D
 

مقدس

لائبریرین
1.2 اگر 1023، 2145، 2452 کو صرف ہزار کی رقم تک راؤنڈ کرنا ہو یعنی ہزار سے چھوٹی رقم کو حذف کرنا ہو تو کیا کیا جائے۔ تین (3) اظہاریہ (Expressions) لکھیے۔
اشارہ: سالم تقسیم سے کام لیجے۔



bhaiya do u mean to say nearest thousand.Right
 

محمداحمد

لائبریرین
1.2 اگر 1023، 2145، 2452 کو صرف ہزار کی رقم تک راؤنڈ کرنا ہو یعنی ہزار سے چھوٹی رقم کو حذف کرنا ہو تو کیا کیا جائے۔ تین (3) اظہاریہ (Expressions) لکھیے۔
اشارہ: سالم تقسیم سے کام لیجے۔



bhaiya do u mean to say nearest thousand.Right

یہاں راؤنڈ سے مراد نیچے کی طرف راؤنڈ کرنا ہے۔

یہاں آپ کو ہزار سے اوپر جو بھی رقم ہو وہ اُڑا دینی ہے۔ مثلاً 1023 , 1000 رہ جائے گا اور 1980 بھی 1000اور 2045، 2000 ہو جائے گا۔

ویسے پائتھون میں ایک بلٹ ان فنکشن موجود ہے جو راؤنڈ کا کام کرتا ہے۔

مقدس شکریہ ! میں نے یہاں بھی آپ کے پوچھے گئے سوال کی وضاحت کر دی ہے۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
1.2

PHP:
>>> 1023//1000
1
>>> 1*1000
1000
>>>
>>> 2145//1000
2
>>> 2*1000
2000
>>>
>>> 2452//1000
2
>>> 2*1000
2000
>>>


number1=1023
number2=number1//1000
print number2*1000
-------------

number1=2145
number2=number1//1000
print number2*1000
-----------------

number1=2452
number2=number1//1000
print number2*1000
 

مقدس

لائبریرین
1.3

PHP:
>>> 5901%1000
901
>>> 9015%1000
15
>>> 1008%1000
8

They will be saving above amounts

PHP:
>>> 5901//1000
5
>>> 5*1000
5000
>>>
>>> 9015//1000
9
>>> 9*1000
9000
>>> 1008//1000
1
>>> 1*1000
1000
>>>

Paying above amounts
 

محمداحمد

لائبریرین
1.2

PHP:
>>> 1023//1000
1
>>> 1*1000
1000
>>>
>>> 2145//1000
2
>>> 2*1000
2000
>>>
>>> 2452//1000
2
>>> 2*1000
2000
>>>


number1=1023
number2=number1//1000
print number2*1000
-------------

number1=2145
number2=number1//1000
print number2*1000
-----------------

number1=2452
number2=number1//1000
print number2*1000

بہت خوب!

قوسین (Parenthesis) کی مدد سے یہ سارا کام ایک ہی اظہاریہ (Expression) میں ہو سکتا ہے۔

کچھ ایسے:

کوڈ:
(xxxx//xxxx)*xxxx

بس ذرا ترتیبِ نو (Rephrasing) کی ضرورت ہے اظہاریہ (Expression) کی؟ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
یہ سارا کام تو جمع اور تفریق سے بھی ہو سکتا ہے :(

جمع تفریق میں آپ کو ہر دفعہ manual calculationکرنا پڑے گی value کے حساب سے۔ لیکن پروگرام میں ہم ایک بار فارمولا دے دیتے ہیں اور فارمولے کے اعتبار سے از خود کیلکولیشن ہوتی رہتی ہے۔ آگے چل کر ویلیوز variables میں تبدیل ہو جائیں گی اور تب آپ کے فارمولے عمومی استعمال کے قابل ہو جائیں گے۔
 
Top