بلاگ کی زبان جناتی

جہانزیب

محفلین
اس کی وجہ یہ ہے کہ ورڈُپریس کو نئے ورژن پر اپگریڈ‌ کر دیا گیا ہے ۔ آپ کو انفرادی طور پر ہر اردو تحریر کو مندرجہ ذیل ایچ ٹی ایم ٹیگ کے درمیان رکھنا ہوگا ۔
کوڈ:
<p style="font-family: urdu naskh asiatype, nafees web naskh,tahome; direction: rtl; font-size: 16px;">
urdu text
</p>
 
Top