بلاگ اسپاٹ کے بارے میں مدد درکار ہے

حسن کیفی

محفلین
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
معزز احباب میں نے ایک عدد بلاگ بنایا ہے
اردو لفظ
اس ٹیمپلیٹ میں کچھ تبدیلیاں درکار ہیں۔
برائے مہربانی کوئی دوست،بھائی،بہن اس حوالے سے مدد فرما دے۔
اللہ پاک جزا دے
العارض
خاکسار
 
آخری تدوین:

کعنان

محفلین
124v447.png
 
کعنان

محفلین
السلام علیکم

جناب آپ کے لئے میں اس وقت سے ایک دوست کی تلاش کر رہا تھا جو بلاگ بنایا کرتا تھا مگر ابھی تک کامیابی نہیں ہوئی کل کا وقت دیں سٹور سے اس کا نمبر کہیں تلاش کرتا ہوں اگر ملا تو پیش کر دوں گا۔

والسلام
 
اسد

محفلین
آپ شاید چاہتے ہیں کہ سائڈ‌بار دونوں طرف آ جائیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ ٹمپلیٹ میں صرف دو کالم ہیں اور سائڈبار دائیں طرف ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ سائڈبار دونوں طرف ہوں تو کوئی تین کالمی ٹمپلیٹ چنیں۔

ایک مشورہ ہے کہ جب آپ کوئی ٹمپلیٹ چنیں تو وہ رسپونسِو ہو۔ رسپونسِو ٹمپلیٹ کمپیوٹر کے علاوہ ٹیبلٹس اور فونز پر بھی درست طور پر نظر آتی ہیں، یعنی ان کی چوڑائی ڈیوائس کی سکرین کی چوڑائی جتنی ہو جاتی ہے اور انہیں افقی طور پر سکرول نہیں کرنا پڑتا۔
 
شکریہ کعنان بھائی اللہ پاک آپ کو جزا دے
میں منتظر ہوں۔
 
حسن کیفی

محفلین
آپ شاید چاہتے ہیں کہ سائڈ‌بار دونوں طرف آ جائیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ ٹمپلیٹ میں صرف دو کالم ہیں اور سائڈبار دائیں طرف ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ سائڈبار دونوں طرف ہوں تو کوئی تین کالمی ٹمپلیٹ چنیں۔

ایک مشورہ ہے کہ جب آپ کوئی ٹمپلیٹ چنیں تو وہ رسپونسِو ہو۔ رسپونسِو ٹمپلیٹ کمپیوٹر کے علاوہ ٹیبلٹس اور فونز پر بھی درست طور پر نظر آتی ہیں، یعنی ان کی چوڑائی ڈیوائس کی سکرین کی چوڑائی جتنی ہو جاتی ہے اور انہیں افقی طور پر سکرول نہیں کرنا پڑتا۔
اسد بھائی اس سلسے میں آپ ہی کوئی راہنمائی فرما دیں آپ کا بے حد شکر گزار ہوں ۔
 
آخری تدوین:
Top