بلاگر پر وردو پرابلم

اسلام و علیکم
میرے اس بلاگ پہ جو ابھی زیر تعمیر ہے پر اردو نستلیق شو نہیں ہوتا میرے کمپیوٹر پر جمیل نوری نستعلیق فونٹ بھی انسٹالڈ ہے
Techtopk۔blogspot۔com
 

ابن توقیر

محفلین
میرے پاس تو بلاگ نستعلیق میں ہی "شو" ہوا ہے بھائی۔
لگتا ہے جب تک میری نظر اس مراسلے پر پڑی تب تک آپ کامیاب ہوچکے تھے۔
blog%20preview.jpg
 
جناب.اردو آسانی سے نہیں لکھا جاتا اس لیئے میں نے ایک ویبسائیٹ تلاش کی ہے اس پر رومن اردو میں لکھیں تو یہ اردو فونٹ میں تبدیل کر دیتی ہے۔یہاں سے کاپی کر کے اگر بلاگ پر پوسٹ کر دیا جائے تو گوگل ایڈسنس اکاؤنٹ بلاک تو نہیں کر دے گا؟
Urdu Transliteration | اردو نقل حرفی
 

ابن توقیر

محفلین
سمائلس
پھر تو آپ پہلے کسی اچھے سے استاد مطلب ٹائپنگ ٹیوٹر سے اردو ٹائپنگ پریکٹس کریں تاکہ کمپوزنگ کے معیار جیسی سپیڈ ہو اور آپ کی ٹینشن ہی ختم ہو جائے۔
خوش رہیں۔
 
اچھا ویسے جب میں اپنے موبائیل سے درج ذیل ویبسائیٹس اوپن کرتا ہوں تو یہ اردو نستعلیق فونٹ میں ہوتی ہیں لیکن جب اپنا بلاک اوپن کرتا ہوں تو یہ اردو فونٹ میں نہیں ہوتا۔لیکن کمپیوٹر پر اردو فونٹ میں ہوتا ہے۔ایک اور بات میرے موبائیل پر فونٹ انسٹال نہیں ہوتے۔اور ویب سایئٹس یہ ہیں۔
Urdupoint۔com
Javedch۔com
Arynews۔TV
Computingpk۔com
Express۔TV
وغیرہ
 
Top