بزم داغ-یادداشتیں-زندہ کتابیں-پیپر بیک کتابی سلسلہ نمبر 1

راشد اشرف

محفلین

بزم داغ-یادداشتیں-زندہ کتابیں-پیپر بیک کتابی سلسلہ نمبر 1

ایک یادگار کتاب-مع چند دلچسپ متفرق تحریروں کے ساتھ جن میں نوح ناروی کا داغ پر خاکہ اور تمکین کاظمی کا دلچسپ مضمون شامل ہے۔

داغ دہلوی کی بزم میں 1898 تا 1902 گزارے چار سالوں کی روداد
احسن مارہروی اور افتخار مارہروی کے قلم سے
مرتبہ: سید رفیق مارہروی خلف مولانا احسن مارہروی

طبع لکھنؤ، 1956

چند کشادہ دل اور اردو دوست احباب کے تعاون سے یہ کتاب پیپر بیک میں نہایت کم قیمت پر کراچی سے شائع کی گئی ہے۔

انشاء اللہ مستقبل قریب میں اسی نوع کی مزید کتابیں بھی شائع کی جائیں گی۔

ناشر: بزم تخلیق ادب
صفحات: 250
قیمت: 300

دستیابی: بزم تخلیق ادب، کراچی, 0321-8291908
ویلکم بک پورٹ اردو بازار کراچی
فضلی سنز اردو بازار کراچی
اٹلانٹس پبلی کیشنز کراچی
رابطہ اٹلانٹس:
021-32472238
0300-32581720
اٹلانٹس پبلیکیشنز ایسٹرن اسٹوڈیوز سائٹ کراچی
۔
-------

ہندوستان میں کتاب 15 روز کے بعد محمد انیس الدین صاحب کے پاس دستیاب ہوگی۔

محمد انیس الدین
پلاٹ نمبر سکس - بی
آفرین ٹیچرس کالونی
پوسٹ آفس کھام گاؤں سٹی
ضلع بلڈانہ
ریاست مہاراشٹر ( انڈیا) 444303
۔
 
Top