برقی کتابیں. اپڈیٹ ستمبر 2012

الف عین

لائبریرین
برقی کتابوں کی اس ماہ کی اپ ڈیٹ کر دی گئی ہے۔
یہاں ملاحظہ کریں۔
http://kitaben.urdulibrary.org/
اس ماہ کی کتابوں کی فہرست درج ذیل ہے۔

احساسات۔ فوق کریمی۔ نظمیں، شاعری۔ ادب
آپ کی امانت آپ کی سیوا میں۔ کلیم صدیقی۔ متفرقات۔ اسلام
بادِ صبا کی بات۔ حزیں صدیقی۔ جمع و ترتیب: مہ جبین۔ غزلیں، شاعری۔ ادب
بدعت حسنہ وسیئہ کی تقسیم۔ عبد الہادی عبد الخالق مدنی۔ متفرقات۔ اسلام
بِساطِ ہوش۔ فوق کریمی۔ غزلیں، شاعری۔ ادب
پھول نہیں کھل سکتے۔ دلاور علی آزر۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ شاعری۔ ادب
تتلیاں۔ شہزاد قیس۔ شاعری۔ ادب
تختی۔ اصغر وجاہت۔ آپ بیتی۔ ترجمہ: اعجاز عبید۔ تراجم۔ ادب/متفرقات
ثنائے محمدؐ۔ ایاز صدیقی۔ نعتوں کا انتخاب۔عقیدت۔ ادب/ اسلام
جمہوریت کی کہانی۔ عظیم احمد۔ متفرقات
چشمِ بینا۔ الیاس عشقی کا خاکہ۔ سلطان جمیل نسیم۔ خاکہ۔ متفرقات۔ادب۔
خواب کے تازہ موسم۔ الیاس بابر اعوان۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ شاعری۔ ادب
درد دِل میں ہے۔ فوق کریمی۔ غزلیں، شاعری۔ ادب
دھوپ کی کترنیں۔ علی ارمان۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ شاعری۔ ادب
روبرو: حمید شاہد۔ حرف کار ادبی فورم۔ آن لائن انٹرویو حمید شاہد۔ تنقید و تحقیق۔ ادب۔
شہرِ پسِ چراغ۔ ضیا المصطفیٰ ترک۔ شاعری۔ ادب
طیور آوارہ۔ اختر شیرانی۔ شاعری۔ ادب
عہد نامہ قدیم۔ (Old Testament) ۔ جلد اول۔ دین۔ مختلف مذاہب
عہد نامہ قدیم۔ (Old Testament) ۔ جلد چہارم۔ دین۔ مختلف مذاہب
عہد نامہ قدیم۔ (Old Testament) ۔ جلد دوم۔ دین۔ مختلف مذاہب
عہد نامہ قدیم۔ (Old Testament) ۔ جلد سوم۔ دین۔ مختلف مذاہب
قرآن کا قانون :عروج و زوال۔ابو الکلام آزاد۔ متفرقات۔ اسلام
قرآن مجید: روحانی اور جسمانی بیماریوں کا علاج۔ اقبال کیلانی۔ متفرقات۔ اسلام
کہانی ایک ستارے کی۔علی ارمان۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ شاعری۔ ادب
کیک اور دوسرے افسانے۔ اصغر وجاہت۔ ترجمہ: اعجاز عبید۔ تراجم۔ ادب/متفرقات
گلدستۂ تحریر۔ کنگ فوزی۔ ترجمہ یونس خان۔ تراجم۔ متفرقات
مٹھی بھر کتھائیں۔ ہندی کہانیاں۔ ترجمہ: محمد افضل خاں۔ تراجم۔ ادب
مشاعرہ الف فورم (کتاب چہرہ)۔ ۲۲ جنوری ۲۰۱۱، ترتیب۔ اسد ضیا۔ شاعری۔ ادب
مشاعرہ الف فورم (کتاب چہرہ)۔ ۲۹ جنوری ۲۰۱۱، ترتیب۔ اسد ضیا۔ شاعری۔ ادب
مشاعرہ الف فورم (کتاب چہرہ)۔ ۵ فروری ۲۰۱۱، ترتیب۔ اسد ضیا۔ شاعری۔ ادب
میلاد النبی ۔ ایک تحقیقی مطالعہ۔ عادل سہیل ظفر۔ متفرقات۔ اسلام

مزید یہ کہ ہرچند میرا ارادہ تھا کہ اب اپنی سائٹ پر مزید اپڈیٹ بند کر دوں لیکن یہاں لائبریری کی رفتار دیکھ کر مجبور ہوں کہ اپنی الگ اپڈیٹ کرتا رہوں اور جب محفل کی لائبریری میں یہ کتابیں ساری اپ لوڈ ہو جائیں تو آئندہ محض محفل لائبریری میں ہی پوسٹ کروں۔
 
Top