برقی کتابوں کی ماہ اکتوبر 2012 کی اپ ڈیٹس

الف عین

لائبریرین
دوستو
برقی کتابوں کی ماہ اکتوبر کی اپڈیٹ کر دی گئی ہے
http://kitaben.urdulibrary.org
نئی کتابیں اس طرح ہیں۔
1. احساس کے دریچے۔ نرگس جمال سحر۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ شاعری۔ ادب
2. اخلاقِ حسنہ۔ محمد رفیع مفتی۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ سیرت۔ اسلام
3. اسلامی ادب کی ترویج میں اقبال کا کردار۔تحسین فراقی۔متفرقات۔ اسلام
4. اُلفت، دہشت اور سیاست۔ڈاکٹر سلیم خان۔طویل افسانہ/ناول۔ ادب
5. ایک رات کی کہانی ۔فہمیدہ ریاض۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ شاعری۔ ادب
6. ایک شریف آدمی اور دوسرے افسانے۔ اقبال انصاری۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ افسانے۔ ادب
7. آدمی گزیدہ۔ ضیاء الدین نعیم۔ شاعری۔ ادب
8. باتوں باتوں میں۔ ڈاکٹر سلیم خان۔ طویل کہانی/ناول۔ ادب
9. بارش کا پہلا قطرہ۔ سیما نقوی امروہوی۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ شاعری۔ ادب
10. بہاروں کو لوٹنا ہو گا۔ ون اردو رائٹرس سوسائٹی، ناول۔ ادب۔
11. بیادِ فراز۔ ترتیب و تنظیم: محمد بلال اعظم۔ جریدہ، متفرقات۔ ادب
12. پاسنگ اور دوسری کہانیاں۔ مہر النسا پرویز۔ ترجمہ: اعجاز عبید۔ افسانے۔ادب۔ تراجم
13. پیارے نبیؐ کا سلوک۔ نامعلوم۔ سیرت۔ اسلام
14. پیڑوں کے ہات۔منیر نیازی۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ شاعری۔ ادب
15. تسلیم و رضا۔ اقبال مجید۔طویل افسانہ/ناول۔ ادب
16. تصورِ شیخ۔ عزیز احمد۔طویل افسانہ/ناول۔ ادب
17. تفسیر بسم اللہ الرحمن الرحيم۔ محسن علی نجفی۔ قرآن۔ اسلام
18. تکلم، بیانیہ اور افسانویت۔ سکندر احمد۔ تنقید و تحقیق۔ ادب
19. جماعت اہل حدیث سے خطاب۔ مولانا پروفیسر سید ابوبکر غزنویؒ۔ متفرقات۔ اسلام
20. جنازہ۔ شانی ۔ ہندی سے ترجمہ: اعجاز عبید۔طویل افسانہ/ناول۔ ادب۔ترجمہ
21. جینا تو پڑے گا۔ عبد البسم اللہ۔ ترجمہ: اعجاز عبید۔طویل افسانہ/ناول۔ ادب۔ترجمہ
22. حرفِ دعا۔ ظفر خان۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔شاعری۔ ادب
23. حرمت رسول۔ترتیب: عادل سہیل ظفر۔متفرقات۔ اسلام
24. حِصار۔ ڈاکٹر سلیم خان۔ افسانے۔ ادب
25. خوابِ پریشاں۔ڈاکٹر سلیم خان۔طویل افسانہ/ناول۔ ادب
26. دائرے میں رنگ بھر دو۔ عدیل زیدی۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔شاعری۔ ادب
27. دروازہ۔صدیق عالم۔ طویل کہانی/ناول۔ادب
28. دم چھلا اور دوسرے افسانے۔ رمزی آثم۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔افسانے، ادب
29. دو مضامین۔ قاضی افضال حسین۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ تنقید و تحقیق۔ ادب
30. دینیات۔ ابو الاعلیٰ مودودی۔ متفرقات۔ اسلام
31. رستہ نئے اجالوں کا۔ سیما نقوی امروہوی۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔شاعری۔ ادب
32. رسول اکرم ۔ معجزے اور القاب۔ نا معلوم۔ سیرت۔ اسلام
33. رسول اکرمؐ کے آداب معاشرت۔ نامعلوم۔ سیرت۔ اسلام
34. رسول اللہ کے اخلاق حسنہ۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔متفرقات۔ اسلام۔
35. روح کی آواز اور دوسرے افسانے۔کملیشور۔ ترجمہ: اعجاز عبید۔ افسانے۔ تراجم/ادب
36. سعدیؒ صاحب کی کہانیاں۔شیخ سعدیؒ۔ ترجمہ اور تشریح نامعلوم۔ تراجم/ادبِ اطفال
37. سورۂ کہف کے دو واقعات۔ نا معلوم۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔متفرقات۔ اسلام
38. سیرت النبی میں نرمی اور رواداری۔ نا معلوم۔ سیرت۔ اسلام
39. سیرت مطہرہ۔ مختلف مصنفین۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔سیرت۔ اسلام
40. شیخ علی بن عثمان الہجویریؒ اور ان کی کتاب کشف المحجوب پر ایک نظر۔ڈاکٹر رئیس احمد نعمانی۔ متفرقات۔ دین اسلام
41. صحرا میں تتلی۔ محمد احمد۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ شاعری۔ ادب
42. صلح حدیبیہ۔ مکارم شیرازی۔ متفرقات۔ اسلام
43. ضمیر واحد متبسم۔ مشتاق احمد یوسفی۔ خاکہ۔ متفرقات۔ ادب
44. عہد سے ظہور تک۔ سید اسد عالم نقوی۔ متفرقات۔ اسلام
45. عہد نامہ (مُدَلَّل)۔ مفتی محمد ندیم خاں۔ متفرقات۔ اسلام
46. غالب کے اڑیں گے پرزے۔ محمد خلیل الرحمٰن۔ غالب کی پیروڈیز۔ طنز و مزاح/ شاعری
47. قبض زماں ۔شمس الرحمن فاروقی۔ طویل افسانہ۔ ادب
48. قرآن مجید اور نسائیات۔ نا معلوم۔متفرقات۔ اسلام
49. کاسۂ شام۔ افتخار عارف۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔شاعری۔ ادب
50. کالی رات۔ عزیز احمد۔طویل افسانہ/ناول۔ ادب
51. کچھ تاریخی واقعات۔ مکارم شیرازی۔ تاریخ۔ اسلام
52. کفِ افلاک۔ ظفر خان۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔شاعری۔ ادب
53. کفِ ملال۔ خورشید ربانی۔شاعری۔ ادب
54. کفار سے مشابہت، ایک شرعی و تحقیقی جائزہ۔تالیف : ناصر بن عبدالکریم العقل۔ اردو ترجمہ : ابو اسامہ محمد اشرف۔متفرقات۔ اسلام
55. کلیپ ہیم ساؤتھ۔ فہمیدہ ریاض۔ طویل کہانی/ناول۔ادب
56. کوئلے دہکتے ہیں۔ شیلیش زیدی۔غزلیں۔ اردو روپ : اعجاز عبید۔شاعری۔ ادب۔ تراجم
57. لغت بورڈ کی کہانیاں۔ فہمیدہ ریاض۔ افسانے۔ ادب
58. مآل غنچہ و گل۔ (قرۃ العین حیدر کا گوشہ)۔ ترتیب: مدیر اثبات۔تنقید و تحقیق۔ ادب۔ جریدہ
59. محبت و خلوص میں تشکیل پانے والا گھرانہ اور خاندانی نظام زندگی۔ آیۃ اللہ خامنہ ای۔متفرقات۔ اسلام
60. محکمات و متشابہات۔ پیشکش: شعبہ تحریر، تبیان۔متفرقات۔ اسلام
61. مسلمان سائنس دانوں کی انقلاب آفریں دریافتیں اور ایجادات۔ محمد زکریا ورک۔متفرقات۔ اسلام
62. مناظرات پیامبر اعظمؐ۔ استاد محمدی اشتہاردی۔مترجم: اقبال حیدر حیدری۔متفرقات۔ اسلام
63. موتیوں کا دیس قطر ۔پروفیسر عاشق حسین شیخ۔ سفر نامہ۔ادب/متفرقات
64. مونا گونسا لویس۔ڈاکٹر سلیم خان۔طویل افسانہ/ناول۔ ادب
65. نوادرات۔شمس الرحمن فاروقی۔ تنقید و تحقیق۔ادب
66. ہم سب شریر سے ہیں !۔ ون اردو رائٹرس سوسائٹی کے مختلف ارکان۔ افسانے۔ ادب
67. ہم نے سیکھا نہیں ہے ہارنا۔ ون اردو رائٹرس سوسائٹی۔ناول۔ ادب
68. یاد کے جزیرے۔ آفتاب حسین۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ شاعری۔ ادب


ساری کتابوں کے لیئے اس صفحے پر جائیں:
http://kitaben.urdulibrary.org/AllBooks.html
اعجاز
 

الف عین

لائبریرین
مزید یہ کہ اب سائٹ کا ڈفالٹ فانٹ تاج نستعلیق کر دیا گیا ہے، سی ایس ایس فائل بھی اپ لوڈ کر دی ہے۔ یہ اجراء ہوتے ہی فعال ہو جائے گا، بشرطیکہ اس کا فائل نام Taj Nasteleeq ہو۔ اگر کچھ اور نام ہو گا تو فورآ تبدیلی کر دی جائے گی۔
 
Top