برقی کتابوں کی فروری 2013 کی اپ ڈیٹ

الف عین

لائبریرین
دوستو
اس ماہ کی اپ ڈیٹ ابھی ابھی ہو چکی ہے، ملاحظہ کریں:
یہ تو معلوم ہی ہوگا کہ آپ کو یہاں جانا ہو گا:
نئی کتابیں: (فروری ۲۰۱۳ کی اپ ڈیٹ، الفبائی ترتیب سے)

1. ابدی زندگی اور اخروی حیات۔ ڈاکٹر مرتضیٰ مطہری۔اسلام۔ متفرقات
2. اپنے دُکھ مجھے دے دو۔ راجندر سنگھ بیدی۔ طویل کہانی ۔ ادب
3. ادبی محاذ۔ کٹک۔ شکیل الرحمٰن نمبر۔ ترتیب: سید شکیل دسنوی، سعید رحمانی۔
4. اسلام اور آج کا نظام۔ السید محمد الحسینی شیرازی۔ اسلام۔ متفرقات
5. اعتبار کا موسم۔محسن بھوپالی۔ جمع و ترتیب: شیزان اقبال۔شاعری۔ادب
6. الغز و الفکری: تعارف و تجزیہ۔ (مولانا) حذیفہ وستانوی ۔اسلام۔ متفرقات
7. الٰہی تصور کائنات۔ ڈاکٹر مرتضیٰ مطہری۔ اسلام۔ متفرقات
8. انبیاءؑ اور الہامی کتابیں۔ ہارون یحییٰ۔ اسلام۔ متفرقات
9. اہلِ سنت و الجماعت کے متفقہ اصول العقائد۔ (مولانا) حذیفہ وستانوی ۔اسلام۔ متفرقات
10. آمین۔ آلوک شری واستو۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔شاعری۔ادب
11. آئیے ! اپنا اِسلام سیکھیں۔ ہارون یحییٰ۔ترجمہ: پروفیسر خواجہ محمد اخلاق۔اسلام۔ متفرقات
12. آیاتِ سجدہ۔ ترتیب: ڈاکٹر محمد اقبال خلیل ۔اسلام۔ متفرقات
13. بربریت اور تمدن۔ ڈاکٹر عائشہ رسول۔ تاریخ و تہذیب۔متفرقات
14. پیغمبر اسلامﷺ۔ ڈاکٹر مرتضیٰ مطہری۔ اسلام۔ متفرقات
15. تعارف اسلام نصاب۔نا معلوم (الاخلاص فاؤنڈیشن) اسلام۔ متفرقات
16. حیات قطب عالمؒ۔ ترتیب: مفتی مطیع الرحمٰن نعیمی،عبدالرشید شیخ ( ابہامؔ رشید)، شیخ خواجہ معین الدین احمد محمد عثمان عطار، انصاری محمد حسین ( وفاؔ جونپوری) شیخ غلام رازق۔ اسلام۔ متفرقات۔
17. حیاتِ حاجی پیر رحمۃ اللہ علیہ۔ماسٹر حمیرانی۔ اسلام۔ متفرقات
18. دلِ نیم جاں۔ انا قاسمی۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ شاعری۔ادب
19. دین کی باتیں (فقہ احناف)۔ نا معلوم۔ اسلام۔ متفرقات
20. رسول اللہؐ کے اخلاق حسنہ۔ ابو احتشام۔ اسلام۔ متفرقات
21. سحابِ بہار۔ کاشف عمران کامل۔ شاعری۔ادب
22. سفر ہے شرط۔ فرزانہ اعجاز۔سفر نامہ۔متفرقات
23. سکندر کا مقدر۔ سلیم خان۔ ناول۔ ادب
24. سمٹی سمٹی دھوپ۔ کاشف رحمن کاشف۔ شاعری۔ادب
25. عربی زبان۔مولانا محمد بشیر۔ تدریس۔ متفرقات
26. گلاب موسم گزر گیا۔ باقی احمد پوری ۔’اب شام نہیں ڈھلتی‘ مجموعے سے جمع و ترتیب: شیزان اقبال۔شاعری۔ادب
27. معاشرہ اور تاریخ۔ ڈاکٹر مرتضیٰ مطہری۔ اسلام۔ متفرقات
28. مغنی تبسم کی یاد میں۔ مصحف اقبال توصیفی۔ فن و شخصیت۔ ادب
29. مناقبِ برہانی۔شاہ عبدالرحمن شاہ بدھ۔ترجمہ۔سید زعیمؔ فاطمی۔ اسلام۔ متفرقات
30. وحی اور نبوت۔ ڈاکٹر مرتضیٰ مطہری۔ اسلام۔ متفرقات
31. ٹھنڈا سورج۔ ماہئے، ہائیکو، دوہے۔۔خاور چودھری۔ شاعری۔ادب
32. ہواؤں کے ساز پر۔انا قاسمی۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔شاعری۔ادب
بہت ممکن ہے کہ اگلی اپ ڈیٹ بزم اردو کی لائبریری میں ہی ہو۔
اعجاز
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم
بہت شکریہ انکل
میں کافی دیر مرتضیٰ مطہری صاحب کی کتب کا متلاشی رہا ہوں مگر ملی نہیں اب ان شاء اللہ انہیں پڑھوں گا۔
 
Top