بدر الفاتح سے ملاقات

راحیل فاروق نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 6, 2017

  1. ایچ اے خان

    ایچ اے خان محفلین

    مراسلے:
    13,477
    موڈ:
    Cool
    نہیں نہ آپ کو ویزہ ملے گا اور مل گیا تو را دھر لے گی۔ آپ نیپال جاو
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    1,956
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آپ کو ویزہ مل جائے گا؟
     
  3. ایچ اے خان

    ایچ اے خان محفلین

    مراسلے:
    13,477
    موڈ:
    Cool
    سو فی صد۔ کہاں کا ویزہ ہے جو مجھے نہیں ملا؟
     
  4. ایچ اے خان

    ایچ اے خان محفلین

    مراسلے:
    13,477
    موڈ:
    Cool
    میرا گاوں آلہ آباد میں ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    1,956
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    تو مجھے کیوں نہیں ملے گا.
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  6. ایچ اے خان

    ایچ اے خان محفلین

    مراسلے:
    13,477
    موڈ:
    Cool
    نوجوانوں کو منع ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  7. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    1,956
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اچھااااااا مجھے تو نہیں معلوم تھا.
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. ایچ اے خان

    ایچ اے خان محفلین

    مراسلے:
    13,477
    موڈ:
    Cool
    ٹرائی کرکے دیکھ لیں معلوم پڑجاوےگا
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    1,956
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ٹھیک ہے. میں ٹرائی کرتا ہوں.
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    16,206
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    واہ جنااااب۔۔۔۔۔ کیا زبردست احوال تحریر کیا ہے۔۔۔ بہت خوبصورت روداد۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر