باکو، جمہوریۂ آذربائجان میں مسیحی اقلیت نے عیدِ قیامتِ مسیح منائی

حسان خان

لائبریرین
اِمروز دنیا کے تمام مشرقی صحیح الاعتقاد کلیسا مسیحی عیدِ قیامتِ مسیح منا رہے ہیں۔ اِس کے دینی مراسم میں بُزرگ سالوں کے ہمراہ بچّوں نے بھی حصہ لیا ہے۔ باکو میں رہنے والے صحیح الاعتقاد مسیحیوں نے کلیسا میں جمع ہو کر تمام شب دینی مراسم پورے کیے۔
عیدِ قیامہ پیغمبر عیسیٰ (ع) کے مصلوب ہونے کے تین روز بعد زندہ ہونے کی مناسبت سے تجلیل کی جانے ایک مسیحی دینی عید ہے۔ آذربائجان میں مقیم صحیح الاعتقاد مسیحی بھی اپنے مذہبی فرقوں کے مطابق اِس عید کو وسیع شکل میں مناتے ہیں۔

متن اور تصاویر کا ماخذ

× جمہوریۂ آذربائجان کی مسیحی اقلیت روسی قوم سے تعلق رکھتی ہے۔
× عیدِ قیامہ/عیدِ قیامتِ مسیح = ایسٹر
× مشرقی صحیح الاعتقاد کلیسا = ایسٹرن آرتھوڈوکس چرچ
× متن کا تُرکی زبان سے ترجمہ میں نے کیا ہے۔

DC0E3536-3508-47D6-BE13-350487E9B271_w1023_s_s.jpg

CE8F9702-3728-4172-8C78-7E9536DF9925_w1023_s_s.jpg

5204DDA6-649F-41CF-901A-A09656C34D78_w1023_s_s.jpg

786F3B28-9FD4-4BDD-982F-8317AAF2A4D3_w1023_s_s.jpg

4FD77C0B-E0BA-4F03-A386-DB031A723C7C_w1023_s_s.jpg

3369DCB0-EA88-4369-9019-BF13BF04746C_w1023_s_s.jpg

FDB28744-8047-4C20-9CFF-36FBFC01F862_w1023_s_s.jpg

93C5ED70-983C-42EA-96F8-2532A09596D5_w1023_s_s.jpg

89A42CEC-0708-4BB4-8E9C-0A6A2E5ECBA0_w1023_s_s.jpg

35EDED96-10B2-40BE-982C-0FD68CA25004_w1023_s_s.jpg

AC7A864C-6356-44FA-A98C-69D54E291D70_w1023_s_s.jpg

632E249D-1EFC-4F3A-9DCF-3F4BBAE5D73B_w1023_s_s.jpg

ختم شد!
 
Top