مبارکباد بارہویں سالگرہ پر 12000 مراسلے

مبارک ہو چوہدری صاحب

بارہ ہزاری منصب مبارک ہوجی بہت بہت ":rose:

سلامت رہیے عبدالقیوم چوہدری صاحب! :) :) :) بہت بہت مبارک ہو۔ :) :) :)

مبارک ہو عبدالقیوم

مبادک ہو چوہدری صاحب...

چوہدری صاحب بہت بہت مبارک ہو!
اللہ تعالی آپ پر اپنا فضل وکرم فرمائے۔آمین

بہت مبارک ہو عبدالقیوم چوہدری بھائی

مبارک ہو چوہدری صاحب

آپ کو مبارک ہو چوہدری صاحب!

مبارک ہو چوہدری صاحب ۔ :)

آپ سب احباب کا بہت شکریہ۔ :)
 
Top