بارش

آتش ملیری

محفلین
"بارش"
سرمئی شام کے دلآویز پہر
آج جو بارش برسی ہے
اس میں
ان اشکوں کا
سیل_رواں بھی شامل تھا
جن کا خاموش دریا
ایک مدت سے
آنکھوں کے "مسکان ڈیم" کے
اس پار
اضطراب بن کے
تڑپ رہا تھا۔۔

(ابوبکربلوچ)
 
"بارش"
سرمئی شام کے دلآویز پہر
آج جو بارش برسی ہے
اس میں
ان اشکوں کا
سیل_رواں بھی شامل تھا
جن کا خاموش دریا
ایک مدت سے
آنکھوں کے "مسکان ڈیم" کے
اس پار
اضطراب بن کے
تڑپ رہا تھا۔۔

(ابوبکربلوچ)


واہ۔ عمدہ
 
Top