بابل میریاں گڈیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ام اریبہ

محفلین
ملیحہ،اریبہ کی گڑیا کی شادی بڑی عید پہ گاوں جا کے ہونا قرار پائی ہے ،اس سلسلے میں میری بیٹیوں نے شادی کی جو تیاری کی ہے وہ پیشِ خدمت ہے :)
punjabi-wedding-GD15_l.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
خوب، بچپن کی یاد تازہ ہو گئی جب خاندان میں میرا ہم عمر کوئی لڑکا نہیں تھا اور بہنوں اور کزنز کے ساتھ گڑیائیں کھیلتا تھا :)
 

ام اریبہ

محفلین
خوب، بچپن کی یاد تازہ ہو گئی جب خاندان میں میرا ہم عمر کوئی لڑکا نہیں تھا اور بہنوں اور کزنز کے ساتھ گڑیائیں کھیلتا تھا :)
میں نے اکثر دیکھا ہے کہ جو بھائی لوگ ہوتے ہیں وہ بہنوں کی گڑیا کو توڑ کے بہت تنگ کرتے ہیں بہنوں کو ۔۔۔
 
Top