بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر : 16

اگر میں نے کوئی پھکڑ کہانی لکھی ہو تو بتائیے
اس بات پر دو تین بار شکر الحمدللہ۔
البتہ پنجابی تعصب نکآل رہے ہیں تو اور بات ہے
پنجابی اپنے کام سے کام رکھتے ہیں، اس نفرت انگیزی کے لیے وقت نہیں ہوتا۔ البتہ کبھی کبھار ناگزیر ہو جائے تو حسب خواہش ذائقہ مہیا کرنا ذمہ داری بن جاتی ہے۔
 
ہا
جو بنگال میں اور جو بلوچستان میں اور کراچی میں نفرت انگیزی کررہے ہیں وہ کبھی کبھار ہے
 
پھکڑ کہانی کو اور کیا کہا جائے
اگر میں نے کوئی پھکڑ کہانی لکھی ہو تو بتائیے
البتہ پنجابی تعصب نکآل رہے ہیں تو اور بات ہے
پہلی بات یہ ہے کہ مزاح کو مزاح کے انداز میں لیا جائے تو عنایت ہوگی ۔ دوسرے اگر آپ پھکڑ کہانی فرما رہے ہیں تو کوئی اس سے بہتر ایسا مواد لکھیں جو قاری کو جکڑ کر رکھے ورنہ پھکڑ بازی کہہ کر جان نہیں چھوٹ سکتی ۔ اور تیسری اور آخری بات بصد احترام سرخ رنگ کا چشمہ (کہ ہر بات میں تعصب ہی ہوتا ہے) اتار کر پڑھا کریں ہاضمہ اور دماغ دونوں درست رہیں گے۔ شکریہ
 
میرا خیال ہے جناب کا حافظہ، ہاضمہ ، دماغ اور دیگر اعضائے رئسیہ میں کمزوری ہے۔ بہتر ہے کہ اپ میری ذات کو براہ راست نشانہ نہ بنائیں۔ میں نے اپ کے متعلق کچھ نہیں کہا۔ نوازش
 
ایک سادہ سی کہانی ہے جس میں ایک لکھاری نت نئے تجربے کرتے ہوئے قارئین کو محظوظ بھی کر رہا ہے اور اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے کی کوشش بھی کر رہا ہے اس میں آپ کو پھکڑ پن اور تعصب نظر آ رہا ہے تو بجائے نکتہ چینی اور غیر صحتمندانہ تنقید کے اس سے بہتر تحریر فرمائیں ۔ عین نوازش ہوگی۔ باقی جہاں تک میری کمزوریوں کی بات ہے تو میری ان کمزوریوں سے کسی کی دل شکنی نہیں ہوتی (کم از کم میرے علم کے مطابق) ویسے بھی آپ کی ذات شریف کے احترام میں ہم ویسے ہی ٹوپیاں اتارے کھڑے ہیں ۔
 
اپ کو پورا حق ہے میری بات پر تنقید کرنے کا مگر ذات پر تنقید اپ کو بھی گراں گزری ہوگی۔ اس سے پرہیز کریں ورنہ انڈے پراٹھے سے بھی پرہیز کرنا پڑے گا
 
اپنی ذات کے لیئے کوشش کرتا ہوں کہ انا کوپس پشت رکھوں لیکن کسی تخلیق کار کی حوصلہ شکنی اور اسے الزام و غیر مناسب الفاظ کا نشانہ بنانا یقینا ایک قابل مزاحمت امر ہے جو میں کرتا ہوں اور کرتا رہوں گا ۔ جہاں تک انڈے پراٹھے کی بات ہے تو رزق حلال میں کسی شے کی فی الحال ممانعت تو نہیں ہے ۔ البتہ کل کلاں حکیم ڈاکٹر کچھ منع کر دیں تو بعید نہیں ؛-)
 
اگر اپ اپنی رائے پر غور کریں تو اچھا ہے ہم بتائیں تو ندامت ہوگی اپ کو
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
سید عمران صاحب جاسمن بہن کی رائے درکار ہے کہ اس قسط میں آپ نے مصنف کو اخلاقی حدود کو کراس کرتے تو نہیں دیکھا ؟ مناسب سمجھیں تو جواب ذاتی مکالمے میں دے دیں۔
کبھی کبھار مزاح میں شوخی تیز ہو جاتی ہے۔۔۔
کچھ لوگوں کو یہ پھکڑ پن لگتی ہے۔۔۔
اب مزاج کے تنوع کا کیا کیا جائے؟؟؟
 
مزاج کے تنوع کو مزاح کا تنوع سمجھتے ہوئے درگزر کرنا چاہیئے ۔ اور محبتیں بانٹتے سمیٹتے رہنا چاہیئے
 
کبھی کبھار مزاح میں شوخی تیز ہو جاتی ہے۔۔۔
کچھ لوگوں کو یہ پھکڑ پن لگتی ہے۔۔۔
اب مزاج کے تنوع کا کیا کیا جائے؟؟؟
میرا اشارہ ہمت صاحب کے اعتراضات کی جانب نہیں تھا۔
میرا اشارہ اس قسط میں "جن" کے کچھ مکالموں اور اس سے متعلقہ سچوئیشن کی جانب تھا ۔
 
جاسمن

لائبریرین
ہاہاہاہا۔
:D:LOL:
بہت مزے کی قسط ہے۔ مکالمے اور صورتحال( situation ) دونوں بہت مزے کی ہیں۔ صورتحال تسلی بخش طریقے سے آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہی ہے۔
 
Top