مبارکباد بابا جانی کو سالگرہ کی دلی مبارک باد

ظفری

لائبریرین
استادِ محترم آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ آپ کا سایہ ہمارے سروں پر سدا قائم رکھے ۔ آمین
 

الف عین

لائبریرین
سالگرہ مبارک ہو انکل۔۔!! :)
زندگی کی شاہراہ پر صحت کاملہ کے ساتھ آپ کا ہر سفر بخیر و عافیت گزرے۔۔۔!!
استادِ محترم آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ آپ کا سایہ ہمارے سروں پر سدا قائم رکھے ۔ آمین
بہت شکریہ اور آمین بھی۔
 

عظیم

محفلین
بہت بہت مبارک ہو بابا اللہ سبحان و تعالی آپ کی عمر میں برکت پیدا فرمائے اور آپ کو صحت و تندرستی سے نوازے ۔ آمین
 

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
مکرمی و محترمی استادِ محترم جناب اعجاز عبیدصاحب کو بہت بہت مبارک ہو ! اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستے کے ساتھ عمرِ دراز عطا فرمائیں اور وقت و توانائی میں برکت عطا فرمائیں ۔ آمین ۔
 

الف عین

لائبریرین
سالگرہ بہت مبارک ہو اعجاز صاحب​
سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد ہو اعجاز انکل!! اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔ آمین
مکرمی و محترمی استادِ محترم جناب اعجاز عبیدصاحب کو بہت بہت مبارک ہو ! اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستے کے ساتھ عمرِ دراز عطا فرمائیں اور وقت و توانائی میں برکت عطا فرمائیں ۔ آمین ۔
بہت شکریہ۔ جزاک اللہ خیر
 
Top