مبارکباد بابا جانی کو سالگرہ کی دلی مبارک باد

نایاب

لائبریرین
استاد محترم دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک
اللہ سوہنا آپ کا سایہ ہم پر سدا سلامت رکھے آمین
بہت دعائیں
 

وجی

لائبریرین
بابائے محفل کو بہت بہت مبارک ہو
اللہ خوش و خرم رکھے اور صحت وتندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین
 

کاشفی

محفلین
السلام علیکم
سالگرہ مبارک ہو آپ کو۔۔ جُگ جُگ جیئں۔ دودھو نہائیں پوتو پھلیں۔۔ ہمیشہ خوش و خرم رہیں۔ آمین
اللہ رب العزت آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی اور ایمان افروز حیاتی عطا فرمائے۔آمین
 

جاسمن

لائبریرین
ڈاکٹر صاحب!
اللہ تعالیٰ آپ کو ایمان کی دولت، بہت اچھی صحت،آسانیوں،رزق کی فراوانی،اور خوشیوں بھری لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین!
 
آخری تدوین:

الف عین

لائبریرین
استاد محترم دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک
اللہ سوہنا آپ کا سایہ ہم پر سدا سلامت رکھے آمین
بہت دعائیں
ماشاءالله !
سالگرہ بہت بہت مبرک ہو آپ کو
بابائے محفل کو بہت بہت مبارک ہو
اللہ خوش و خرم رکھے اور صحت وتندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین
اللہ سلامت رکھے آپ کو۔ آمین
السلام علیکم
سالگرہ مبارک ہو آپ کو۔۔ جُگ جُگ جیئں۔ دودھو نہائیں پوتو پھلیں۔۔ ہمیشہ خوش و خرم رہیں۔ آمین
اللہ رب العزت آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی اور ایمان افروز حیاتی عطا فرمائے۔آمین
سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد محترم الف عین صاحب۔
ڈاکٹر صاحب!
اللہ تعالیٰ آپ کو ایمان کی دولت، بہت اچھی صحت،آسانیوں،رزق کی فراوانی،اور خوشیوں بھری لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین!
استادِ محترم کو سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد۔ ربِ کریم آپ کو لمبی خوش و خرم زندگی عطا فرمائے۔ آمین
بہت بہت شکریہ، جزاک اللہ خیر، دعاؤں کے لیے بھی۔ آمین سب کی دعاؤں پر، اور آپ سب کے لیے بھی بہت دعائیں
 

فرقان احمد

محفلین
اُستادِ محترم!

آپ کے دم سے اُردو محفل میں رونق ہے اور آپ کا رُخِ انور دیکھ کر ہمیشہ آپ کے لیے دل سے دُعا نکلتی ہے۔

جنم دن مبارک ہو!

:)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
سالگرہ مبارک ہو اعجاز انکل آپ کی صحت,درازئ عمر اور خوشیوں کے لیے بہت سی دعاوں کے ساتھ۔ آمین
 
Top