مبارکباد بابا جانی کو سالگرہ کی دلی مبارک باد

محمد بلال اعظم

لائبریرین
بابا جانی (الف عین صاحب) کو 67 ویں سالگرہ کی دلی مبارک باد

اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و سلامتی اور عافیت و اطمینان والی لمبی عمر عطا کرے اور آپ کا سایہ ہمارے سروں پہ تا قیامت سلامت رکھے۔ آمین!

ناصر صدیقی (حال محمد ناصر) کا ایک شعر آپ کی نذر

رُکے تو چاند چلے تو گھٹاؤں جیسا ہے
وہ شخص دھوپ میں دیکھو تو چھاؤں جیسا ہے

:) :) :)
 
سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد بابا جانی !!!!
اللہ تعالی آپکو دونوں جہانوں میں ہمیشہ کامیاب و کامران ، خوش و خرم اور پرسکون رکھے۔ آمین ثم آمین !!!!!
 

الف عین

لائبریرین
سالگرہ مبارک ہو استادِ محترم.
بہت شکریہ عزیزم
استادِ محترم سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی سے نوازیں اور آپ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھیں۔[/QUOTE
وعلیکم دعائیں اور شکریہ
سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد بابا جانی !!!!
اللہ تعالی آپکو دونوں جہانوں میں ہمیشہ کامیاب و کامران ، خوش و خرم اور پرسکون رکھے۔ آمین ثم آمین !!!!!
آمین اور بہت شکریہ
آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو اعجاز صاحب :)
جزاک اللہ خیر وارث
سالگرہ مبارک سر، اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و کامیابی عطا فرمائے ۔آمین
شکریہ فہد۔ دعائیں بھی تمہارے لیے
جزاک اللہ خیر رومانہ
شکریہ عثمان
 

الف عین

لائبریرین

فلک شیر

محفلین
اللہ تعالیٰ اعجاز صاحب کو صحت و سلامتی والی طویل عمر عطا فرمائے او ر ان کے لیے دنیا و عقبیٰ میں آسانیاں ہی آسانیاں ہوں۔
 

الف عین

لائبریرین
سالگرہ مبارک ہو سر ۔۔۔ :)
سالگرہ مبارک ہو انکل جانی
دعا ہے کہ آپ ہمیشہ مسکراتے رہیں اور عمر میں برکت عطا فرمائے
سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد،سدا خوش رہیے،اللہ تعالی اپنے فضل و کرم فرمائے رکھے۔آمین یا رب العالمین
سب کی دعاؤں کا بہت شکریہ۔۔ مبارکباد کے لیے بھی۔
 
Top