چچ چچ چچ۔۔۔
اس لڑی میں جتنا ثمرین کو یاد کیا جاتا ہے اب تک دنیا کی ہر ثمرین کو چھینکیں آگئی ہوں گی۔ کوئی اور نام بھی ڈھونڈ لیں ث سے۔
 

سروش

محفلین
حد ہوگئی بھائی ، ثمرین اور ٹمبکٹو سے باہر بھی آجاؤ۔۔
ان دونوں الفاظ کے استعمال کو بین کیا جائے ۔۔@الف عین بھائی
 
Top