فہد اشرف

محفلین
ثمینہ جب تک چائے لائے گی تب تک میں یہ عرض کر دوں کہ میں نے وجی بھائی کے "سیکریٹرا" کے فرائض انجام دینے کوشش کی تھی۔ :):p
میرا خیال ہے کہ اس لڑی میں پنجابی زبان نہ استعمال کی جانی چاہیے، وجہ یہ کہ اکثر جملے سمجھ میں نہیں آتے۔
 
خطرہ ہے کہیں چھٹی لمبی ہی نا ہو جائے سو چائے والے دین محمد سے ہی فرمائش کر ڈالیں چائے کی ۔۔۔ہلدی والی چائے ۔۔۔ٹکوراں ہی ہو جان گیاں ہڈیاں دیاں تے نالے چا دی چا۔۔۔
 

سید عمران

محفلین
صرف شربت سے بھلا کیا بنے گا جب تک ساتھ بسکٹ اور سموسے نہ ہوں.... اور بسکٹ سموسے تو چائے کے ساتھ ہی اچھے لگتے ہیں... لہذا ثمرین کو تو آنا ہی پڑے گا...
 

سید عمران

محفلین
طارق روڈ پہ ہے... ثمرین مل گئی... شکر ہے... ارے بھائی ثمرین چائے والی ہے... اس کھیل میں محفلین جہاں ث پر پھنستے ہیں ثمرین فورا چائے لے کر مدد کو آجاتی ہے...
 
Top