1. گوگل کروم کے حالیہ نسخہ 53 میں محفل کا اردو ایڈیٹر بعض مقامات پر درست کام نہیں کر رہا۔ جب تک اس کا کوئی حل نہ دریافت کر لیا جائے، احباب گوگل کروم کے پچھلے نسخوں یا دیگر کسی براؤزر کا استعمال کر سکتے ہیں۔ اس بلائے نا گہانی سے ہم کافی پریشان ہیں اور جلدی ہی اس کا کوئی حل دریافت کرنے کی کوشش جاری ہے۔ تفصیل ملاحظہ فرمائیں!

    اعلان ختم کریں

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

وجی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2013

  1. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    1,632
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    راہ حق پر چلتے رہنا چاہیے
     
  2. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    22,355
    موڈ:
    Daring
    زبردست جناب۔
     
  3. حماد علی

    حماد علی محفلین

    مراسلے:
    241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    سمندری پانی کے نمکین ہونے کی وجہ تو بتائے کوئ اگر معلومات ہے تو!
     
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی محفلین

    مراسلے:
    7,981
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شاید اس لئے کہ اس میں نمک ہوتا ہے۔ :thinking:
     
  5. حماد علی

    حماد علی محفلین

    مراسلے:
    241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    صبر کرنا ہوگا مجھے !!!!
    ویسے واہ کیا کمال کا نکتہ بتایا ہے یہ تو سائنسدان بھی نہ جانتے ہوں گے
     
  6. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    22,355
    موڈ:
    Daring
    ضروری ہے کہ سائنسدان ہی بنائے۔
     
  7. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    28,869
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    sunshine
    طوطوں نے کچھ ملا نہ دیا ہو سمندر کے پانی میں
     
  8. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    930
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    ظلم ہے کہ بڑھتا ہی چلا جا رہا ہے، پہلے ساقی شراب میں کچھ ملایا کرتے تھے بعد میں گوالوں نے دودھ میں ملانا شروع اب طوطے سمندر میں ملاوٹ کر رہے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. سمر رضوی

    سمر رضوی محفلین

    مراسلے:
    32
    عاقبت خراب کریں گے اپنی، ملاوٹ کرنے والے
     
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    188
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    فائدہ کیا اپنے لوگوں کی زندگی سے کھیلنے کا
     
  11. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    1,428
    ق کے ساتھ میں بھی شامل ہوتا ہوں کھیل میں
     
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    188
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کر گیا گھائل آپ کا انداز شاہانہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    1,428
    کیسے گھايل ہوئے جناب ک ہی بسر گئے:)
     
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    188
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    لفظوں کا استعمال خوب کرتے ہیں
     
  15. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    1,428
    میں کیا الفاظ استعمال کروں گا اردو ڈھنگ کی نہیں بول سکتا:ROFLMAO:
     
  16. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    22,355
    موڈ:
    Daring
    نہ کریں جی لیکن لکھ تو سکتے ہیں نا
     
  17. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    930
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    وجی بھائی کی طرف سے سب کو سلام :):D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    28,869
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    sunshine
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    28,869
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    sunshine
  20. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    741
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہی بات تو ہمیں بھی حیرت میں ڈالے ہوئے ہے!!!
     

اس صفحے کی تشہیر