اے خان کے موبائل کیمرے کی آنکھ سے

یونیورسٹی میں رات کو مٹر گشت
IMG-20170121-WA0002_zpsmznqrzqw.jpg
اگرچہ تعداد قلیل ہے تاہم تصاویردیدہ زیب ہیں ۔ مابدولت برادرم اے ۔ خان کو شاباش دیتے ہیں اوران کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں!:):)
 
یاز

محفلین
سبحان اللہ!
(ورطہء حیرت میں غوطہ زن ہو کر بار بار آنکھوں کو مل کر اس تصویر کو دیکھنے والی سمائیلی)۔
برادرم اے خان صاحب! اس تصویر کی تعریف کے لئے تو شاید الفاظ ہی کم پڑ جائیں۔ بلاشبہ یہ ایک غیرمعمولی شاٹ ہے۔
 
اے خان

شکریہ.☺☺
 
Top