سید ذیشان

محفلین
اچھی تجویز ہے. میں اپنی انتہائی تحقیقی تحریر یعنی ولنٹائن ڈے کی تاریخ پر کی گئی انتہائی مستند ریسرچ پیش کرنے کے لئے تیار ہوں. بس ڈر یہ ہے کوئی اس مستند تاریخ میں کیڑے نہ نکالنا شروع ہو جائے، جس سے مصنف کی دل آزاری کا بالکل بھی خدشہ نہیں. :p
 

زیک

مسافر
میں اپنی انتہائی تحقیقی تحریر یعنی ولنٹائن ڈے کی تاریخ پر کی گئی انتہائی مستند ریسرچ پیش کرنے کے لئے تیار ہوں.
ویلنٹائن ڈے کی اتنی جلدی؟ ایک دو ہفتے انتظار کر لیتے کہ ابھی تو سٹورز پر بھی ویلنٹائن کا مال نہیں آیا۔
 

زیک

مسافر
عنوان کے نیچے جو ٹیگ کی فہرست ہے اس میں محفلین کو ٹیگ کیا گیا ہے۔ ان ٹیگز کا مقصد موضوع سے متعلق ٹیگ ہیں۔ لوگوں کو اس طرح ٹیگ کرنے کی اطلاعات موصول نہیں ہوتیں۔
 

سید ذیشان

محفلین

اکمل زیدی

محفلین
عنوان کے نیچے جو ٹیگ کی فہرست ہے اس میں محفلین کو ٹیگ کیا گیا ہے۔ ان ٹیگز کا مقصد موضوع سے متعلق ٹیگ ہیں۔ لوگوں کو اس طرح ٹیگ کرنے کی اطلاعات موصول نہیں ہوتیں۔
زیک صاحب قطعی نہیں سمجھ سکا تھوڑی تفصیل درکار ہے ...اور باقی تبصرہ بھی ...
 

اکمل زیدی

محفلین
۔ جو حضرات رہ گئے ہیں ...اور ٹیگ ہونے کے باوجود ان کے کومنٹس نظر نہیں آرہے ...اور باقی بھی اگر کوئی تنصرہ کرسکیں تو مجھے خوشی ہوگی ...
 

زیک

مسافر
زیک صاحب قطعی نہیں سمجھ سکا تھوڑی تفصیل درکار ہے ...اور باقی تبصرہ بھی ...
لڑی بناتے ہوئے آپ نے ٹیگ کی فہرست میں محفلین کو ٹیگ کرنے کی کوشش کی ہے۔ مگر یہ ٹیگ کرنے کا صحیح طریقہ نہیں ہے۔ محفلین کو آپ متن کے اندر ہی ٹیگ کر سکتے ہیں
 
Top