ایک وقت میں کم از کم حاضر اراکین

نکتہ ور نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 25, 2013

  1. نکتہ ور

    نکتہ ور محفلین

    مراسلے:
    523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آج صبح جب محفل پر حاضری دی تو دیکھا کہ میرے مطابق اس وقت سب سے کم اراکین موجود تھے ذرا آپ بھی ملاحظہ کریں

    [​IMG]


    [​IMG]

    @محمدصابر، ابن سعید، شمشاد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,075
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    نکتہ ور یہاں کسی نے صرف اپنے یوزر نیم کے ساتھ بھی تصویر پوسٹ کی تھی۔
     
    • متفق متفق × 1
  3. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,815
    موڈ:
    Twisted
    میں نے تو اکثر دو اراکین بھی دیکھے بھیا
    اور کبھی صبح صبح صرف میں بھی ہوتی ہوں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. مقدس

    مقدس محفلین

    مراسلے:
    28,159
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    ہی ہی ہی اور میں بھی اکثر اکیلی پائی جاتی ہوں یہاں رات کو :p
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. نکتہ ور

    نکتہ ور محفلین

    مراسلے:
    523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  6. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,815
    موڈ:
    Twisted
    جی بھیا
    اب ایسا ہوا تو ضرور لگاؤں گی
     
  7. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,063
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    ایسے بنا کے لگا دو بیٹا۔۔۔ کیا جاتا ہے۔۔۔ ہے نا بھئی :laughing:
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 1
  8. محسن وقار علی

    محسن وقار علی محفلین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    محمد خلیل الرحمن انکل نے لگائی تھی
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    ایک بار میں نے نوٹ کیا کہ صرف میں اور سعود بھائی تھے آن لائن، اور ایک سے زیادہ بار دیکھا تو میرے علاوہ کوئی نہیں تھا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. نکتہ ور

    نکتہ ور محفلین

    مراسلے:
    523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :chatterbox::idontknow:
    وقت بھی تو ساتھ لگائیں :unsure:
     
  11. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,063
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    ٹائم سکرین شاٹ کے نام میں ہی شامل ہے۔۔۔ تصویر پر رائٹ کلک کر کے سیو ایز کریں تو نام میں ٹائم بھی شامل ہے۔ :)
     
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    5,223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    [​IMG]
    اور آج بھی صرف ہم ہی ہم۔
     

اس صفحے کی تشہیر