ایک مشورہ چاہیے. ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میں نے ایم اے اردو کیا ہوا ہے اور ایم فل کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں لیکن پاکستان میں ایسی کون سی یونیورسٹی ہے جس کی ڈگری سب سے زیادہ قابلِ قبول ہے اور ہاں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے ایم فل کے داخلے اردو میں جاری ہیں لاسٹ ڈیٹ پانچ مارچ ہے کیا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ڈگری کی بهی اہمیت ہے کہ نہیں کوئی صاحب اس بارے میں مزید انفارمیشن اور اچها سا مشورہ دے.
 
جنابِ من، پہلے تو یہ معلوم ہو کہ آپ کس شہر میں ہیں ؟
علامہ اقبال ڈگری وہ اہمیت تو نہیں رکھتی جو دوسری درسگاہوں کی ہے مگر معاملہ پروفیشنل ڈگریز کا الگ ہوتا ہے
ڈاکڑیٹ کی بات الگ ہے ۔
 
معذرت. ۔۔۔۔
میں پنجاب کے شہر گوجرانوالہ سے ہوں
 
شہزاد وحید

محفلین
میں نے ایم اے اردو کیا ہوا ہے اور ایم فل کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں لیکن پاکستان میں ایسی کون سی یونیورسٹی ہے جس کی ڈگری سب سے زیادہ قابلِ قبول ہے اور ہاں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے ایم فل کے داخلے اردو میں جاری ہیں لاسٹ ڈیٹ پانچ مارچ ہے کیا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ڈگری کی بهی اہمیت ہے کہ نہیں کوئی صاحب اس بارے میں مزید انفارمیشن اور اچها سا مشورہ دے.
علامہ اقبال یونیورسٹی کی ڈگری کی اہمیت ہے بلکل ہے۔ بےدھڑک ایڈمیشن لیں۔
 
جنابِ من، پہلے تو یہ معلوم ہو کہ آپ کس شہر میں ہیں ؟
علامہ اقبال ڈگری وہ اہمیت تو نہیں رکھتی جو دوسری درسگاہوں کی ہے مگر معاملہ پروفیشنل ڈگریز کا الگ ہوتا ہے
ڈاکڑیٹ کی بات الگ ہے ۔

پرائیویٹ ادارے میں اردو کا استاد ہوں
 
Top