ایک لاکھ بیس ہزار روپے میں فی کلو گوشت

ابن توقیر

محفلین
اراده تو كر ليں گئےمگر۔۔۔۔
كھلائے گا كون:p
ہم تو خود اس بکرے کی تلاش میں ہیں،اگر کھلانے والا بکرا نہ ملا تو پھر کھانے والے بکرے سے ہی کام چلانا پڑے گا۔سُپرسمائلس
میرا تو خیال ہے کہ لاکھوں لُٹانے کے بجائے ہنڈیا میں ہی پاؤ ڈیڑ پاؤ چاکلیٹ شامل کر لینا ٹھیک رہے گا۔ :) :) :)
ھاھا،اس بات نے تو گوروں کو بھی چکرا دینا ہے،لاکھوں کا خرچہ کرنے کی بجائے آسانی سے چاکلیٹ کو "گوشتی" ہانڈی میں ڈال کر وہی لذت پائی جاسکتی ہے۔زبردست
 
عثمان قادر

محفلین
محفلین میں سے اگر کبھی کسی محفلین کا میری دعوت کرنے کی سعادت حاصل کرنے کا دل کرے تو براہِ مہربانی یہ والا گوشت پکائے ۔۔۔۔۔۔ شکریہ
 
فاخر رضا

محفلین
یہاں تبصروں میں گائے کا گوشت کھانے کے خلاف کچھ لوگوں نے باتیں کی ہیں اور ڈاکٹروں کو اس کا مورد الزام قرار دیا ہے. اس سلسلے میں اتنی عرض ہے کہ یہ بات کسی ڈاکٹر نے نہیں کہی بلکہ یہ نیم حکیموں کی پھیلائی ہوئی افواہ ہے. آپ بہت شوق سے گائے کا گوشت کھائیں. بس اتنا ہل چل لیں کہ وہ ہضم ہو جائے.
 
ابن توقیر

محفلین
محفلین میں سے اگر کبھی کسی محفلین کا میری دعوت کرنے کی سعادت حاصل کرنے کا دل کرے تو براہِ مہربانی یہ والا گوشت پکائے ۔۔۔۔۔۔ شکریہ
جی جی کیوں نہیں،میں اس سلسلے میں آپ کی دعوت کرنے کی قربانی دینے کو تیار ہوں۔
بس شرط یہ ہے کہ گوشت لے کر آپ نے دینا ہے،مجھے آتا تو نہیں ہے پکانا،پر شوق بہت ہے،اس لیے خوشی سے آپ کے لیے بناوں گا۔سُپرسمائلس
میں بہت جلد 420 ہونے والا ہوں ۔۔۔۔۔ :atwitsend::atwitsend:
420 مراسلے والا :p
ویسے مراسلہ میٹر میں یہ پڑھا تھا پر تبصرہ نہیں کرپایا،اب جب یاد آیا تب تک تو آپ کافی سدھر گئے ہیں،مم مطلب 420 سے کافی اوپر تک چلے گئے ہیں۔اس لیے مبارکباد ادھار کردیتے ہیں۔سُپرسمائلس
 
عثمان قادر

محفلین
جی جی کیوں نہیں،میں اس سلسلے میں آپ کی دعوت کرنے کی قربانی دینے کو تیار ہوں۔
بس شرط یہ ہے کہ گوشت لے کر آپ نے دینا ہے،مجھے آتا تو نہیں ہے پکانا،پر شوق بہت ہے،اس لیے خوشی سے آپ کے لیے بناوں گا۔سُپرسمائلس

ویسے مراسلہ میٹر میں یہ پڑھا تھا پر تبصرہ نہیں کرپایا،اب جب یاد آیا تب تک تو آپ کافی سدھر گئے ہیں،مم مطلب 420 سے کافی اوپر تک چلے گئے ہیں۔اس لیے مبارکباد ادھار کردیتے ہیں۔سُپرسمائلس
ابن توقیر بھائی ۔۔۔۔۔ مجھے پیسے دے دیجئے گا میں لے دوں گا گوشت ۔۔۔۔۔ ویسے بھی آپ کو اتنا مہنگا گوشت کوئی دے گا بھی نہیں ۔۔۔۔ ;)
باقی رہی بات پکانے کی تو وہ دونوں بھائی مل جل کے پکا لیں گے ۔۔۔۔۔ ہانڈی میں لوازمات میں ڈال دوں گا اپ چمچہ ہلاتے رہنا ۔۔۔۔
ویسے میرا دل کر رہا ہے اپ کی دعوت قبول کر لوں یہ والا نا سہی بکرے کا گوشت تو مل ہی جائے گا ۔۔۔۔ :thinking:
 
ابن توقیر

محفلین
پائین میں تو جب بھی آیا۔۔۔ آپ سے 'کٹوا' ہی کھانا ہے۔
آپ کے ذوقِ کٹوا کی تسکین کے لیے قربانی دیتے ہوئے میں ولیمے کا پروگرام بھی بناسکتا ہوں لالہ،بس ایک بار آپ آنے کی حامی بھرلیں۔ویسے تو میرا ارادہ کوئی نہیں ہے پر آپ کے لیے قربانی دینے کو تیار ہوں۔

سُپرسمائلس،بس اللہ کرے کہیں یہ بات بے بے حضور تک نہ پہنچ جائے،وگرنہ بڑی چھترول ہونی ہے۔
 
Top