ایک شعر کی اصلاح مطلوب ہے

پرنس فیصل

محفلین
السلام علیکم احباب

مجھے اس شعر کا پہلا مصرع جاننا ہے اور یہ بھی کہ یہ شعر حقیقت میں کس شاعر کا ہے:

خدا جب حسن دیتا ہے نزاکت آ ہی جاتی ہے۔

اہل علم لوگ راہنمائی فرمائیں

مشکور رہوں گا

جزاک اللہ
 

پرنس فیصل

محفلین
پہلے مصرعےکا آپ کو کنفرم ہے؟
کیونکہ میں نے یہی شعر دو اور مصرعوں کے ساتھ بھی دیکھا ہے نیٹ پہ


مکمل شعر یہ ہے
نزاکت نازنینوں کے بنائے سے نہیں بنتی
خدا جب حسن دیتا ہے نزاکت آ ہی جاتی ہے

شاعر کا نام ابھی نہیں معلوم
 
Top