ایک سوال

نایاب

لائبریرین
اور اگر کسی کو غلط نکال دیں اور غلط کو اندر رکھیں پھر
یہ انتظامی معاملہ اور انتظامیہ ہی بہتر سمجھتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
8 سال میں کوئی اک بھی بلاوجہ غلط معطل ہوتے نہیں پایا ۔
جو معطل ہوا اس کی کوئی نہ کوئی سنگین غلطی ہی اس کے محفل سے معطلی کا سبب بنی
بہتر ہوگا آپ انتظامیہ سے آپ کی شکایت میں رابطہ کریں ۔
بہت دعائیں
 
Top