ایک جملہ کے لطائف

پاکستان تو قائد اعظم کی طرف سے ہمارے لیے ایک صدقہ ہے۔ کیوں کہ صدقہ جتنا خرچ کیا جائے اتنا بڑھتا ہے، انتہائی زیادہ کرپشن کے باوجود ہمارے زر مبادلہ کے ذخائر بڑھتے ہی جارہے ہیں۔
 
محمداحمد

لائبریرین

سمجھ نہیں آتا کہ اس بات پر کس قسم کی ریٹنگ دی جائے۔
 
سید عمران

محفلین
اور اب تو سولر پینل کا بھی بہت بڑا حصہ ہے پاکستان چلانے میں۔
پاکستان تو قائد اعظم کی طرف سے ہمارے لیے ایک صدقہ ہے۔ کیوں کہ صدقہ جتنا خرچ کیا جائے اتنا بڑھتا ہے، انتہائی زیادہ کرپشن کے باوجود ہمارے زر مبادلہ کے ذخائر بڑھتے ہی جارہے ہیں۔
یہ ایک جملے کے لطائف ہیں؟؟؟
:confused1::confused1::confused1:
 
کبھی ایسے نوجوان سے ملو تو اسے میرا سلام ضرور دینا جو سڑکوں پر بائک چلاتے چلاتے اچانک کچھ وائبریٹ کی طرح بائیک اور خود کو ہلانے لگ جاتا ہے۔
 
جاسمن

لائبریرین
دوسرے ممالک کے نوجوان اتوار کے روز بن ٹھن کے سیر و تفریح کے لئے جاتے ہیں اور ہمارے ہاں تیار شیار ہو کے صبح ہی صبح NTS کا ٹیسٹ دینے جاتے ہیں۔
 
محمد وارث

لائبریرین
Top