1. اردو محفل سالگرہ دواز دہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی بارہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

ایک جملہ کے لطائف

شکیب نے 'لطائف' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 13, 2016

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    2,284
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    امپائر کو اب انگلی تڑی کرنی پڑھے گی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    2,284
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہنا بسں کسی گنتی میں نہیں۔وہ بھی تو لی ہے۔
     
  3. اکمل زیدی

    اکمل زیدی معطل

    مراسلے:
    2,545
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    مبارک ۔۔۔سب کو بہت بہت ۔۔۔۔۔۔۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    جمعہ مبارک ہو۔۔۔۔۔۔
    آپ وہی سوچ رہے تھے نا ۔ ۔ ؟ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :rolleyes:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. انجانا

    انجانا محفلین

    مراسلے:
    417
    موڈ:
    Brooding
    زرداری کا ایمان داری پر لکچر دینا قیامت کی نشانی ہے ۔ چوہدری نثار
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • متفق متفق × 1
  5. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مڈل کلاس محبوبہ کا ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ اس کی گود میں پیار سے سر رکھو تو وہ جوئیں نکالنا شروع کر دیتی ہے :ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 10
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    19,683
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    مطلب اب مجھے اپنے سر میں جوئیں بھی ڈلوانی پڑیں گی :LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  7. لئیق احمد

    لئیق احمد محفلین

    مراسلے:
    9,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اب محبوبہ کی خاطر آپ سر پر تارا میرا کا تیل بھی استعمال نہیں کر سکتے :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  8. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ہاہاہاہاہا ۔
    سر جی ۔ یہاں محبوبہ کی بات ہو رہی ہے اور آپ ازدواجیات کے ماہر ہیں ۔:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 10
  9. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    :rollingonthefloor:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    19,683
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ازدوجیات کے خانہ خراب کے سارے راستے محبوبیات کی گلیوں میں سے ہو کر ہی تو جاتے ہیں :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • متفق متفق × 1
  11. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [
    میرے ایک دوست لاہور جنرل ہسپتال میں ایم -او ہیں ۔ ان کی پہلی شادی لو میرج کا نتیجہ تھی ۔ دوسری ہوئی وہ بھی لو میرج ۔ اب تیسری کے چکر میں ہیں وہ بھی لو میرج ۔ اور اس سے حیران کُن بات یہ ہے کہ پہلی دونوں بیویاں بقول اُن کے خوشی سے راضی ہیں تیسری کے لیے ۔
    تیرا بیڑہ تَر جائے کیہڑے بابے کولوں تعویذ لے کے آیا ایں ۔ ہُن تے سرگودھے والا بابا وی پھڑیا گیا اے :music:
    /SPOILER]
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 22, 2017
    • پر مزاح پر مزاح × 12
  12. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    لوگ کہتے ہیں پیار کرنا مشکل کام ہے لیکن میری ذاتی رائے میں کاٹن کا سوٹ استری کرنا زیادہ مُشکل ہے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • متفق متفق × 3
  13. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    19,683
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آپ کے دوست محترم اب خود "باے" کی اسٹیج پر ہیں واللہ اگر یہ باتیں صحیح ہیں تو۔ تعویذ تو دُور کی بات، میں اگر ان کی زیارت ہی کر لوں تو میری دوسری شادی فوراً ہو جائے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 11
    • متفق متفق × 1
  14. لئیق احمد

    لئیق احمد محفلین

    مراسلے:
    9,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جے ایہ ساری تفصیل تسی سرگوشی اچ کر دے تے شریکاں نوں ایک جملے دے موضوع نوں رولن دا موقع نہ ملدا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  15. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں نے تو اُن کے ساتھ 3 یا 4 دفعہ کھانا بھی کھایا ہے حتیٰ کہ جوٹھا بھی لیکن اثر ندارد :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ہن کر دینے آں ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بار بار بھائی بننے کا مطلب ہے کہ آپ مُستقل کوشش کر رہے ہیں :p
    اور بار بار ماموں بننے کا مطلب ہے کہ آپ کی کوششوں سے کسی اور کو فائدہ ہو رہا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  18. ABDUL AR

    ABDUL AR محفلین

    مراسلے:
    1,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    تشنہ لب، آرزوئے دل، رنجش گلستاں کے ارادے..
    اتنی سردی لگ رہی ھے، کوئی چائے ہی پلا دے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    2,284
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بڑا بھاری وقت ہوتا ہے۔جب محبوبہ کی اولاد ماموں کہتی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • متفق متفق × 1
  20. اکمل زیدی

    اکمل زیدی معطل

    مراسلے:
    2,545
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    :LOL::LOL: کیا نکتہ ھے مزہ آگیا ۔ ۔ ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر