ایک جملہ کے لطائف

آج کل پاکستان میں موسم بہار یکم مارچ 00:01 پر شروع ہوتا ہے اور 14 مارچ رات 11:59 پر ختم ہو جاتا ہے۔
وارث بھائی مزاحیہ لڑی میں سنجیدہ باتیں کر رہے ہیں لگتا ہے بہار کے جلد چلے جانے کا صدمہ پہنچا ہے آپ کو۔:)
 

محمد وارث

لائبریرین
یہ میرا لمبا قد جو آپ کو نظر آرہا ہے، یہ آپ کی نظر کا دھوکا نہیں، میں واقعی ایسی جگہوں سے چیزیں اٹھا اور رکھ لیتا ہوں جو آپ کی پہنچ سے باہر ہیں۔
 
آخری تدوین:
Top