ایک جملہ کے لطائف

ایسی باتوں پہ رائے لینے کے لیے مریض پہلے ادھر اُدھر دیکھتے ہیں پھر پوچھتے ہیں ۔ آپ سب کے سامنے ہی پوچھے جا رہے ہیں :D
پہلے تو اس کرشماتی کھجلی کو مرض کہنے پر ہمیں اختلاف ہے:) اور دوسری بات یہ کہ ابھی مرض ہوا ہی کہاں ہے:)
 
پہلے تو اس کرشماتی کھجلی کو مرض کہنے پر ہمیں اختلاف ہے:) اور دوسری بات یہ کہ ابھی مرض ہوا ہی کہاں ہے:)
کرشماتی کھجلی آہستہ آہستہ طلسماتی کھجلی میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔ طلسماتی اس لیے کہ جسے ہو رہی ہوتی ہے صرف اُسے ہی پتہ ہوتا ہے باقیوں کو نظر نہیں آتی :p
 
ادھر ادھر کیوں دیکھیں؟؟؟
خارش ان کے ہاتھ پر ہورہی ہے۔۔۔
ادھر ادھر تو نہیں!!!
ادھر اُدھر سے مُراد وہ والا اِدھر اُدھر نہیں :p
میری پوسٹ کی ہوئی تصاویر کو پہلے ہی 18+ ریٹنگ ملی ہوئی ہے ۔ اب ادھر ادھر کی مزید تفصیل میں جائیں گے تو تو ادھر اُدھر کے سارے محفلین میرے پیچھے پڑ جائیں گےنتیجے میں مجھے محفل کے علاوہ ادھر ادھر کے کسی فورم میں جانا پڑے گا :D
 

جاسمن

لائبریرین
جب کوئی شادی شدہ آدمی کہتا ہے کہ سوچ کے بتاوں گا تو اس کا مطلب ہوتا ہے بیوی سے پوچھ کے بتاوں گا۔
 
Top