ایک جملہ کے لطائف

محمد وارث

لائبریرین
فیس بُک سے کاپی
"یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے کہ یاماہا موٹر سائیکل کے سائلینسر پر 'ممنون' لکھنے سے اُس کی آواز آنا بند ہو جاتی ہے؟"۔
 
جاسمن

لائبریرین
ہم اتنی ذہین قوم ہیں کہ دائیں ہتھیلی پہ ہونے والی خارش سے ہی سمجھ جاتے ہیں ،بس اب دولت آنے والی ہے۔
 
arifkarim

معطل
صدر پاکستان ممنون حسین کی اگلی دھوپ سگائی تقریب یوم آزادی ۱۴ اگست ۲۰۱۷ کو منعقد ہوگی
 
سونے سے ثابت ہوا کہ ہتھلی کی کھجلی پر پورا یقین نہیں تھا ورنہ مارے ایکسائٹمنٹ کے ساری رات نیند نہ آتی ۔
آپ یقین کی بات کرتے ہیں، میں تو حج کرنے سے لے کر گاڑی، گھر وغیرہ سب پلان کر چکا ہوں، کہ کب، کون سی اور کہاں۔
 
اگر دائیں کے ساتھ ساتھ بائیں میں بھی کھجلی ہو رہی ہے تو پیسہ خرچ کرنے میں جلدی اور اگر پاؤں میں بھی کھجلی ہو رہی ہے تو کھجلی کی دوا لانے میں جلدی کرنا چاہئے۔ :D
 
اگر اتنی بیش قیمت اور نایاب کھجلی مجھے ہو تو میں تو کبھی دوا نہ لوں۔:battingeyelashes:
 
یعنی آپ کھجلی کی حقیقت تک ابھی تک نہیں پہنچے، اگر بروقت دوا نہ لی جائے تو کھجلی شریفوں کو بھی بھری محفل میں رقص پر مجبور کرسکتی ہے۔
 
کوئی بات نہیں میں مینیج کر لوں گا:)۔کہتے ہیں نا کچھ پانے کے لئے کچھ تو کھونا پڑتا ہے۔ویسے آپ کی بات کی حقیقت جانے خاطر ڈاکٹرعامر شہزاد جی پوچھنا پڑے گا:D
 
ایسی باتوں پہ رائے لینے کے لیے مریض پہلے ادھر اُدھر دیکھتے ہیں پھر پوچھتے ہیں ۔ آپ سب کے سامنے ہی پوچھے جا رہے ہیں :D
 
Top