ایک اور فرمائش

عورت اپنے شوہر کی قبر پر روتے ہوئے بولی
چھوٹا بیٹا اسکول کے نئے جوتے مانگ رہا ہے.میں کیا کروں؟
بیٹی نے موبائل فون کی فرمائش کردی ہے کیا کروں؟
میرے پاس خود اپنے کپڑے پرانے ہو گئے ہیں. کیا کروں؟
قبر کے اندر سے گُھٹی گُھٹی آواز آئی.
مرگیا ہوں
دبئی نہیں گیا.:D:D:p:LOL::soldier:
 
Top