گرافکس ایڈوبی فوٹو شاپ کا بنیادی کورس

الکبیر

محفلین
آداب!
الحمدللہ،،، ایڈوبی فوٹو شاپ کا بنیادی کورس 5 س- ڈیز پر مکمل ہو چکا ہے جس میں ٹولز اور لیئرز کے متعلق بنیادی معلومات فراہم کی گئی ہیں۔
اس کے کچھ نمونہ جات:










 
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
جزاک اللہ فی الدارین
سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظيم
اللہ تعالٰی آپ کی کوششوں کو قبول فرمائے بارآور فرمائے آپ کے لئیے بھی اور استفادہ حاصل کرنے والوں کے لئے بھی۔
 

الکبیر

محفلین
خوش رہیئے۔

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
جزاک اللہ فی الدارین
سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظيم
اللہ تعالٰی آپ کی کوششوں کو قبول فرمائے بارآور فرمائے آپ کے لئیے بھی اور استفادہ حاصل کرنے والوں کے لئے بھی۔
آمین،،، بہت شکریہ ان دعاؤں کا۔۔۔۔ جزاک اللہ، خوش رہیں۔
 

قراقرم

محفلین
لنک کو دکھانے کیلئے کم از کم دس پوسٹ کی شرط رکھی گئی ہے ۔ اب ہم غریب اتنے پوسٹ کہاں سے لائیں کچھ تو گنجائش رکھ لیتے ۔
 

سویدا

محفلین
بھائی یہاں آپ نے لکھا ہے 5 سی ڈی
آپ کی ویب سائٹ پر لکھا ہے سترہ سی ڈی
سمجھا نہیں میں کیا مطلب
اور ہاں یہ فوٹو شاپ کا مکمل کورس پاکستانی روپے میں کتنے کا ہے یہ بھی بتادیں
 

الکبیر

محفلین
بھائی یہاں آپ نے لکھا ہے 5 سی ڈی
آپ کی ویب سائٹ پر لکھا ہے سترہ سی ڈی
سمجھا نہیں میں کیا مطلب
اور ہاں یہ فوٹو شاپ کا مکمل کورس پاکستانی روپے میں کتنے کا ہے یہ بھی بتادیں

یہ کورس 5 سی ڈیز پر مشتمل ہے، اب تک کی میری کل دستیاب شدہ گرافکس کی سی ڈیز کی تعداد 17 ہے۔ ان میں کورل ڈرا کی = 2، فوٹوشاپ = 7، السٹریٹر = 3، 3ڈی میکس = 5 سی ڈیز ہیں۔
میری سائٹ پر سی ڈیز کے لنک سے میری سی ڈیز کی تفصیلات، انڈکس اور منگوانے کا طریقہ چیک کر سکتے ہیں۔
میں پاکستانی کرنسی میں ہی ملک بھر میں سی ڈیز فروخت کرتا ہوں۔
 

سویدا

محفلین
بھائی آپ کی سائٹ پر قیمت ڈالر میں لکھی ہوئی ہے
پاکستانی روپے میں نہیں
یہاں بتانے میں کیا حرج ہے میں آپ کی سائٹ پر دیکھ دیکھ کر تھک گیا ہوں
از راہ کرم کورل اور فوٹو شاپ کورس کی قیمت یہیں بتادیں
مہربانی ہوگی
 

الکبیر

محفلین
بھائی آپ کی سائٹ پر قیمت ڈالر میں لکھی ہوئی ہے
پاکستانی روپے میں نہیں
یہاں بتانے میں کیا حرج ہے میں آپ کی سائٹ پر دیکھ دیکھ کر تھک گیا ہوں
از راہ کرم کورل اور فوٹو شاپ کورس کی قیمت یہیں بتادیں
مہربانی ہوگی

غصہ نہ کریں، آپ نے یہ لنک پورا دیکھا ھوتا تو پریشانی نہ ہوتی۔
http://www.alkabeergrafix.com/mycds.html
یہاں کسی اصول کی خلاف ورزی نہ ہو، اس لئے نہیں بتا رہا تھا۔
بہرحال، ایک سی ڈی کی قیمت بشمول ڈاک خرچ 200روپے، زیادہ ہوں تو 150 کے حساب سے منی آرڈر ملنے کے بعد سی ڈیز پوسٹ کی جاتی ہیں۔
 

الکبیر

محفلین
اس عید پر تیار کئے گئے کارڈ:

E_Card_01_2010.jpg


E_Card_02_2010.jpg
 
Top