گرافکس ایڈوبی السٹریٹر - بنیادی کورس - مکمل سیٹ

الکبیر

محفلین
آداب،
الحمدللہ! ایڈوبی السٹریٹر کا بنیادی کورس اردو ویڈیو ٹیوٹوریلز مکمل سیٹ 3 سی ڈیز پر مکمل تیار ہو چکا ہے،،، ابھی یہ پہلی 4 سی ڈیز کی طرح ریلیز نہیں ہوا،،، ابھی صرف میرے پاس دستیاب ہے،،، اس کے کچھ فری لیکچرز نمونے کے طور پر یو ٹیوب لنکس کے ساتھ:

پہلی سی ڈی سے:


دوسری سی ڈی سے:

تیسری سی ڈی سے:
 

الکبیر

محفلین
میرا السٹریٹر جی میش ٹول کا کچھ کام:

01Female01.jpg


06Flower01.jpg


04Glass.jpg
 
عمدہ ، کیا بات ہے الکبیر

یہ آپ کی سی ڈیز کہاں سے خریدی جا سکتی ہیں؟

آپ نے کوئی ویب سائٹ بنائی ہے جہاں سے انہیں خریدا جا سکے یا کسی دوکان سے ہی یہ سی ڈیز خریدی جا سکتی ہیں۔
 

الکبیر

محفلین
شکریہ محب

میری تمام سی ڈیز کی تفصیلات میری ویب سائٹ پر دیکھیں جس کا ربط میرے دستخط میں "میرا ڈیجیٹل آرٹ" کے نام سے موجود ہے۔
 

الکبیر

محفلین
میش ٹول سے بنائی گئی تصاویر ویکٹر ہوتی ہیں۔ جتنا چاہے بڑا کر لیں، کوالٹی خراب نہیں ہوتی۔
 

الکبیر

محفلین
کچھ خاص نہیں ہے۔۔۔ یہ اضافی اسٹیپ "زرہ" بنانے کے لئے ہے۔ :shock:
ایک چھوٹا سا دائرہ بنا کر اس میں بلیک یا ڈارک براؤن رنگ بھر کے اس کو مناسب حد تک مزید چھوٹا کر لیں۔ :nerd:
 

بنتِ سلیم

محفلین
کچھ خاص نہیں ہے۔۔۔ یہ اضافی اسٹیپ "زرہ" بنانے کے لئے ہے۔ :shock:
ایک چھوٹا سا دائرہ بنا کر اس میں بلیک یا ڈارک براؤن رنگ بھر کے اس کو مناسب حد تک مزید چھوٹا کر لیں۔ :nerd:
بہتر۔ اوراس پھول کا میش بنانے کے بعد دو رنگ کس طرح دیئے گئے ہیں؟ گریڈینٹ اپلائی کیا گیا ہے؟
 
Top