ایپل چہرہ شناس ’آئی فون ایکس ‘لے آیا

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'موبائل کمیونیکیشن' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 13, 2017

  1. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    2,154
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    27,330
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    سیمسنگ نوٹ 8 اور آئی فون ایکس کی قیمت دیکھ کر ہی دل اچاٹ ہو گیا ہے
     
  3. ABDUL AR

    ABDUL AR محفلین

    مراسلے:
    1,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہمارے پاس موبائل نہیں یہاں لوگوں کو آئی فون 10 کی پڑی ہے کہاں گئی انسانیت کوئی تو گفٹ کرو 3310 بھی چلے گا
     
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    11,106
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    انسانیت کیسے گفٹ کی جا سکتی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • زبردست زبردست × 1
  5. La Alma

    La Alma محفلین

    مراسلے:
    1,328
    گفٹ باکس میں ڈال کر
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  6. ABDUL AR

    ABDUL AR محفلین

    مراسلے:
    1,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    دو باتیں ایک ساتھ لکھ دی گئی ہیں۔ گفٹ موبائل کا مانگا ہے آدھی بات نا پڑھا کریں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. ABDUL AR

    ABDUL AR محفلین

    مراسلے:
    1,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    آپ باکس ہی گفٹ کر دیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  8. La Alma

    La Alma محفلین

    مراسلے:
    1,328
    اوکے. انسانیت کس سے مانگیں گے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  9. ABDUL AR

    ABDUL AR محفلین

    مراسلے:
    1,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہمارا ایک سوال ہے پہلے آُپ یہ بتائیں آپ مذکر ہیں یا مونث
     
  10. La Alma

    La Alma محفلین

    مراسلے:
    1,328
    irrelevant
     
  11. ABDUL AR

    ABDUL AR محفلین

    مراسلے:
    1,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
  12. ABDUL AR

    ABDUL AR محفلین

    مراسلے:
    1,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہمارا انگلیش وچ ہاتھ تنگ ہے مہربانی فرما کر اردو ترجمہ پیش کریں
    غیر متعلق باتوں کا
     
  13. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    8,369
    موڈ:
    Cheerful
    آئی فون ایکس کی قیمت واقعی توقعات سے کچھ زیادہ ہے۔
     
  14. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    8,369
    موڈ:
    Cheerful
    میرا تو خیال تھا کہ گذشتہ برس سامسنگ کے شہرہ آفاق فون کی شاندار بیٹری کے بعد سامسنگ پر کوئی بھی تبصرہ بلاتبصرہ ہوگا۔۔ خیر۔۔ :)
    "انھی فیچرز" جیسی ایک بات سن کر کسی زمانے میں ایس تھری استعمال کیا تھا۔ آٹھ ماہ کے استعمال کے بعد دیوار پر دے مارنے کے لائق تھا۔
    آئی فون فور چار سال تک قابل استعمال رہا۔
     
  15. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,077
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    میں تو سامسنگ کے نوٹ 8 کا بھی مخالف ہوں کہ سوائے ڈوئل کیمرا اور سکرین بڑی کرنے کے ایس 8 سے کچھ بھی مختلف نہیں اور اس کی لانچ صرف پیسے اٹیرنے کا طریقہ ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  16. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    8,369
    موڈ:
    Cheerful
    دراصل یہ جدید فون ضرورت سے بڑھ کر لگژری کھلونے بن چکے ہیں۔ اس لیے بزنس ماڈل بھی مختلف ہے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,077
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    میری رائے آپ سے مختلف ہے۔
    موجود دور کے سمارٹ فونز کو "فون" تو محض رواداری میں ہی کہا جاتا ہے۔
    میرے کام کی نوعیت کے اعتبار سے میں فون کو ایک جیبی کمپیوٹر کے طور پر لیتا ہوں جس پر میں ورڈ پراسیسنگ، پریزنٹیشنز اور دیگر دفتری کام کر سکوں، پراجیکٹر سے منسلک کر کے پریزینٹیشنز دے سکوں، گاڑی چلاتے ہوئے نقشے اور نیویگیشن کے علاوہ ایک مکمل "مددگار" سامنے موجود ہو، فارغ اوقات میں جسے ورچوئل ریئلٹی چشمے پر چڑھا کے 3 ڈی موویز کے مزے لے سکوں اور ضرورت اور خواہش کے اعتبار سے جس میں آپریٹنگ سسٹمز (ROMs) انسٹال کر سکوں۔
    آپ نے ایس 3 چند ماہ استعمال کر کے دیوار میں مارنے کی بات کی تو میں آپ سے اپنا تجربہ شیئر کرتا ہوں کہ میں نے نوٹ 2 تب لیا تھا جب ریلیز ہوا اور اس کے بعد کئی سال تک اسی سے میری وہ تمام ضروریات پوری ہوتی رہیں جن کا میں نے اوپر تذکرہ کیا سوائے ورچوئل ریئلٹی کے اور ابھی کچھ ماہ قبل تک نوٹ 2 ہی رہا جب تک بیگم نے بالاصرار یہ کہہ کر نوٹ 5 نہیں دلوا دیا کہ "میرے پاس ایس 7 ایج ہے اور آپ نوٹ 2 استعمال کرتے ہیں تو مجھے شرمندگی محسوس ہوتی ہے۔" :laughing: اس نوٹ 2 پر میں نے نجانے کتنے ہی آپریٹنگ سسٹم بدل بدل کے استعمال کیے اور بہت ہی شاندار تجربہ رہا۔
    وہ "فون" ہو یا لیپ ٹاپ یا سرور مشین، میں تو سب کو ایک ہارڈویئر کے ٹکڑے کے طور پر دیکھتا ہوں جسے میں نے پیسے دے کر خریدا ہے تو میرے پاس مکمل اختیار ہو کہ میں ان میں سافٹویئر اپنی مرضی کا برت سکوں اور اپنی مرضی سے اس میں جو تبدیلیاں چاہوں کر سکوں۔
    میں نہ تو سامسنگ کا فین بوائے ہوں نہ ایپل کا۔۔۔ مجھے تو جو پراڈکٹ بہتر "فیچرز" اور زیادہ پراسیسنگ پاور (ظاہری خوبصورتی بھی یقیناً ایک بڑا فیکٹر ہے) کے ساتھ کم قیمت میں دے گا میں اسی کا فین ہوں۔ ماڈیولر فون اور ابنٹو فون سے ملتا جلتا کچھ مارکیٹ میں آئے گا تو میں ان کا فین بن جاؤں گا۔
    میں آنے والے چند سالوں میں سمارٹ "فونز" کو لیپ ٹاپس کے مکمل نعم البدل کے طور پر دیکھ رہا ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  18. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    8,369
    موڈ:
    Cheerful
    گوگل میپ، بیکنگ یا نیٹ ورکنگ۔۔ میری اکثر و بیشتر ضرورت چند ایپس تک محدود ہے۔ باقی سہولیات مجھے ہمیشہ لگژری ہی محسوس ہوئی ہیں۔ تاہم عین ممکن ہے کہ جو مجھے لگژری محسوس ہو وہ کسی دوسرے صارف کی ضرورت ہو۔ :)
    اگر تو آپ کے پاس اینڈروئیڈ کو سامسنگ کی اینڈروئیڈ سکن سے الگ کرنا کا طریقہ ہے تو یقینا آپ کا گلیکسی کا تجربہ بہتر ہوگا۔
     
    • متفق متفق × 1
  19. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,077
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    سامسنگ ٹچ وز سے ہٹ کر بہت سی ایسی رومز ROMs مل جاتی ہیں۔ اوپن سورس کا یہی فائدہ ہوتا ہے ہے کہ کمیونٹیز ان پر کام کرتی ہیں اور بہت سارے آلٹرنیٹوز لاتی رہتی ہیں، جب گوگل نے اینڈرائڈ کا کوڈ ریلیز کیا تھا تب سے CyanogenMod بہترین روم کے طور پر سامنے آئی جو حال ہی میں بند ہوئی ہے اور اب LineageOS اس کی جگہ لے رہی ہے۔ ایسی بے شمار رومز مل جاتی ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,078
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool

اس صفحے کی تشہیر