اینڈرائڈ کا 2016 کا ورژن، اینڈرائڈ N

محمدظہیر

محفلین
چار دن پہلے گوگل نے اینڈرائڈ N کا ڈیولپر preview ورژن نکسس ڈوائس کے لیے ریلیز کیا ہے

اینڈرائڈ کے پچھلے ورژنز درج ذیل ہیں

1.0 September 23, 2008

1.1 February 9, 2009 2

Cupcake 1.5 April 27, 2009 3

Donut 1.6 September 15, 2009 4

Eclair 2.0–2.1 October 26, 2009 5–7

Froyo 2.2–2.2.3 May 20, 2010 8

Gingerbread 2.3–2.3.7 December 6, 2010 9–10

Honeycomb[a] 3.0–3.2.6 February 22, 2011 11–13

Ice Cream Sandwich 4.0–4.0.4 October 18, 2011 14–15

Jelly Bean 4.1–4.3.1 July 9, 2012 16–18

KitKat 4.4–4.4.4, 4.4W–4.4W.2 October 31, 2013 19–20

Lollipop 5.0–5.1.1 November 12, 2014 21–22

Marshmallow 6.0–6.0.1 October 5, 2015 23

قابل توجہ بات یہ ہے کہاینڈرائڈ کے ہر نئے ورژن کا نام alphabetically کسی میٹھی چیز کا نام رکھا جاتا رہا ہے . اس سال ریلیز ہونے والے ورژن کا نام N سے شروع ہوگا. ابھی نام نہیں دیا گیا اس لیے اب تک صرف اینڈرائڈ N کہا اور لکھا جا رہا ہے.
میں نے اپنے فون میں اینڈرائڈ N کا ڈیولپر ورژن ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کیا ہے. نوٹیفیکیشن پینل میں تبدیلیاں ہوئی ہیں، ملٹی ونڈو سپورٹ شامل کیا گیا ہے، جسے سیمسنگ نے پہلے ہی اپنے فونوں میں ملٹی ونڈو سپورٹ شامل کیا تھا، اب یہ فیچر ہر نئے اینڈرائڈ فون میں شامل رہے گا.
اینڈرائڈ کے اس نئے ورژن میں ملٹی ٹاسکنگ آسان کی گئی ہے. بیٹری سیور بھی پہلے کی نسبت بہتر ہے. ان تبدیلیوں کے علاوہ اور بھی چھوٹی موٹی تبدیلیاں ہوئی ہیں جن کا ذکر اسی لڑی میں گاہے گاہے آتا رہے گا.
 

محمدظہیر

محفلین
گوگل نوٹو نستعلیق پر کام کر رہا تھا۔ اس کا مطلب ہے کہ ابھی نہیں آیا۔
اگر نوٹو نستعلیق ہے تو آپ کونسے نستعلیق کی بات کر رہے ہیں

ہندی اور اردو کا فرق ہو سکتا ہے
ہندی رسم الخط دیوناگری میں ہے
 

محمدظہیر

محفلین
وہ ابھی تک شامل نہیں کیا ہے، اس پر کام چل رہا ہے، یہی پوچھنا چاہ رہا تھا کہ شامل کیا یا نہیں
جی یہ فونٹ تو نظر نہیں آیا ابھی تک
images
 

سعادت

تکنیکی معاون
اینڈرائڈ N میں native urdu support شامل ہے. اردو بھارت اور اردو پاکستان، دو آپشن رکھے گئے ہیں. مجھے معلوم نہیں ہو سکا دونوں میں فرق کیا ہے.
خوب!

نیٹِو سپّورٹ میں کیا کچھ شامل ہے؟ کی-بورڈ (اگر ہاں، تو صوتی یا سٹینڈرڈ)؟ ٹائپنگ کے دوران خودکار تصحیح؟ انٹرفیس کا اردو ترجمہ اور/یا دائیں سے بائیں رُخ؟ کچھ اور؟ :)
 

محمدظہیر

محفلین
خوب!

نیٹِو سپّورٹ میں کیا کچھ شامل ہے؟ کی-بورڈ (اگر ہاں، تو صوتی یا سٹینڈرڈ)؟ ٹائپنگ کے دوران خودکار تصحیح؟ انٹرفیس کا اردو ترجمہ اور/یا دائیں سے بائیں رُخ؟ کچھ اور؟ :)

اردو کی بورڈ موجود نہیں ہے البتہ انٹرفیس کی میں نے اسکرین شاٹس لگائیں ہیں. انٹرفیس اور بٹنس دائیں سے بائیں رُخ پر آ گئے ہیں. ملاحظہ فرمائیں.







 

سعادت

تکنیکی معاون
اردو کی بورڈ موجود نہیں ہے […]
اردو انٹرفیس کی موجودگی میں اردو کی-بورڈ کی غیر موجودگی تو عجیب بات ہے…

[…] البتہ انٹرفیس کی میں نے اسکرین شاٹس لگائیں ہیں. انٹرفیس اور بٹنس دائیں سے بائیں رُخ پر آ گئے ہیں. ملاحظہ فرمائیں.
انٹرفیس میں مشرقی عربی اعداد کو دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی (اگرچہ کچھ جگہوں پر یورپین اعداد بھی استعمال ہو رہے ہیں)۔
 

محمدظہیر

محفلین
اس سے پہلے بھی مختلف النوع کی بورڈ کے ساتھ اردو موجود تھی ۔ اب کیا فرق ہے ؟
اردو انٹرفیس موجود ہے لیکن اردو کیبورڈ لے آؤٹ نہیں دیا گیا

الہلال بھائی! Stability کا بتائیں؟ کتنا سٹیبل ہے۔ اور کون کون سے مین فیچرز کام نہیں کر رہے؟
کبھی کبھار میسنجر سے میسیج سینڈ نہیں ہوتے. ہاٹسپاٹ بھی شاید اوپن نہیں ہو رہا شیر اٹ ایپ سے آئی فون کو سینڈ کرتے وقت. اس کے علاوہ کچھ ایپس ہینگ ہو جاتے ہیں جو اینڈرائڈ n سے compatible نہیں ہیں. مجھے روزانہ کے استعمال کے لیے stable لگا.
مجھے اینڈرائڈ n میں نوٹیفکیشن سے میسج کا جواب دینے کی سہولت سب سے اچھی لگی
 

محمدظہیر

محفلین
تین دن پہلے اینڈرائڈ N کا دوسرا ڈیولپر پریویو ریلیز ہوا
تبدیلیاں :
This preview builds on those and includes a few new ones:

  • Vulkan: Vulkan is a new 3D rendering API which we’ve helped to develop as a member of Khronos, geared at providing explicit, low-overhead GPU (Graphics Processor Unit) control to developers and offers a significant boost in performance for draw-call heavy applications. Vulkan’s reduction of CPU overhead allows some synthetic benchmarks to see as much as 10 times the draw-call throughput on a single core as compared to OpenGL ES. Combined with a threading-friendly API design which allows multiple cores to be used in parallel with high efficiency, this offers a significant boost in performance for draw-call heavy applications. With Android N, we’ve made Vulkan a part of the platform; you can try it out on supported devices running Developer Preview 2. Read more here. Vulkan Developer Tools blog here.
  • Launcher shortcuts: Now, apps can defineshortcuts which users can expose in the launcher to help them perform actions quicker. These shortcuts contain an Intent into specific points within your app (like sending a message to your best friend, navigating home in a mapping app, or playing the next episode of a TV show in a media app).
    An application can publish shortcuts withShortcutManager.setDynamicShortcuts(List) andShortcutManager.addDynamicShortcut(ShortcutInfo), and launchers can be expected to show 3-5 shortcuts for a given app.

  • Emoji Unicode 9 support: We are introducing a new emoji design for people emoji that moves away from our generic look in favor of a more human-looking design. If you’re a keyboard or messaging app developer, you should start incorporating these emoji into your apps. The update also introduces support for skin tone variations and Unicode 9 glyphs, like the bacon, selfie and face palm. You can dynamically check for the new emoji characters using Paint.hasGlyph().



New human emoji





New activity emoji


  • API changes: This update includes API changes as we continue to refine features such as multi-window support (you can now specify a separate minimum height and minimum width for an activity), notifications, and others. For details, take a look at the diff reports available in thedownloadable API reference package.
  • Bug fixes: We’ve resolved a number of issues throughout the system, includingthese fixes for issues that you’ve reported through the public issue tracker. Please continue to let us know what you find and follow along with the known issues
 
Top