ایم ایس ورڈ 07 سے کورل میں کیسے کاپی کیا جائے؟

احمد بلال

محفلین
ایم ایس ورڈ میں اردو اور عربی فونٹ کو استعمال کیا ہے اسے کورل یں لے جانا چاہتا ہوں۔ جب لے کر جاتا ہوں تو الفاظ ٹوٹ جاتے ہیں۔ یہ مسئلہ تاج نستعلیق کے ساتھ زیادہ ہے باقی فانٹ اتنا مسئلہ نہیں کرتے۔
 

طمیم

محفلین
پی ڈی ایف بنا کر کورل ڈرا میں امپورٹ کرلیں یا پھر کسی پرنٹر کے ذریعہ EPS فائل میں محفوظ کروا کر کورل میں امپورٹ کرلیں ۔
 
Top