ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر پاک فوج پر تنقید کرنے والوں کا سراغ لگالیا

صائمہ شاہ

محفلین
Express News | Express News Urdu | Latest Urdu News آئی اے نے سوشل میڈیا پر پاک فوج پر تنقید کرنے والوں کا سراغ لگالیا
زیک عثمان
چودھری مصطفی
آپ کا سراغ لگ چکا ہے
ملک کا سب سے بڑا ادارہ جو بجٹ کا بیشتر حصہ لیتا ہے اس پر تنقید کیوں نہیں کی جاسکتی ؟؟؟؟ وہ بھی جب بجلی ، تعلیم اور صحت جیسی بنیادی سہولیات کی قربانی دے کر بیشتر سرمایہ یہاں لگ رہا ہو ؟؟؟؟؟
کیا فوج مذہبی قوت ہے جس پر تنقید حرام ہے ؟؟؟؟
 

زیک

مسافر
بہت بری بات ہے یہاں سب پاکستانیوں اور مسلمانوں کے دل دکھا رہے ہیں۔ اگر ان کی دل آزاری زیادہ ہوئی تو انتظامیہ کے ہاتھوں معطل ہو جائیں گے اور سارا قصور ہمارا ہو گا۔
 

صائمہ شاہ

محفلین
بہت بری بات ہے یہاں سب پاکستانیوں اور مسلمانوں کے دل دکھا رہے ہیں۔ اگر ان کی دل آزاری زیادہ ہوئی تو انتظامیہ کے ہاتھوں معطل ہو جائیں گے اور سارا قصور ہمارا ہو گا۔
اب تو وڈی سرکار سعودیہ نے بھی یہود و نصاریٰ کا ساتھ لازم قرار دے دیا ہے تو آئندہ سے ہم اسلام کے نئے ایڈیشن کے مطابق ہی چلیں گے آپ بھی ٹینشن نہ لیں ۔
 
Top